نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    مگر عینی شاہ سے کہو ذہنی سکون کے لیے کینٹین میں آسکتی ہے۔۔۔ (:))
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    شمشاد بھائی گھبرانے کی ضرورت نہیں ۔۔۔۔ ہماری کینٹین کا سامان اتنا ہی ہے جتنا گوگل امیج سرچ کا احاطہ ہے۔ (:))
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    بہن جی یہ اردو محفل کی یعنی آپ ہی کی کینٹین ہے۔ (:))
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    بھائی ایسی باتیں کرکے کینٹین بند کرواؤ گے کیا ہماری۔ (:))
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    حضرت استاد محترم کی ظرافت کا تو زمانہ قائل ہے۔ کینٹین کے سارے ظروف حضرت کی ظریفانہ طبیعت پر ادبا سرنگوں ہیں: (:))
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    آپ نے کینٹین میں اپنا اچھا تعارف پیش کردیا ہے۔۔۔ امید اب کچھ کام بن جائے گا۔ (:))
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    آپ بے فکر رہیں سر! ہماری کینٹین میں آپ کو کسی بھی قسم کوئی تکلیف نہیں ہوگی ان شاء اللہ۔ کسی بھی طرح کی گندگی دیکھیں تو فورا انتظامیہ کو مطلع کریں۔ (:))
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    یہ لیجیے جناب: (:)) اور کچھ چاہیے ہو تو بلاتکلف آرڈر دیجیے گا۔ (:))
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ہم نے بھی یہی سنا ہے جناب۔ مشاہدہ ابھی مکمل نہیں ہوا۔۔۔ پہلی تاریخ کو صحیح صورت حال سامنے آئے گی۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    میٹھا کم پتی تیز

    مزہ آگیا۔۔۔۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    یہ لیجیے جناب۔۔ (:)) اور لیجیے ۔۔ (:)) یہ بھی لیجیے رول۔۔ (:)) پزے سے بھی شوق فرمائیے ۔۔ (:))
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    میر جس سر کو غرور آج ہے یاں تاج وری کا

    بہت عمدہ انتخاب۔۔۔ بہت شکریہ جناب جزاکم اللہ خیرا۔:)
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    میر جس سر کو غرور آج ہے یاں تاج وری کا

    عجیب ۔۔۔۔ عجیب۔۔۔۔ عجیب۔۔۔ آپ کو اللہ تعالیٰ نے صبر کی دولت سے مالا مال فرمایا ہوا ہے۔ بہت خوب۔ آپ کے ان واقعات نے رلادیا۔
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    میرے پسندیدہ اشعار

    دیا دکھائی مجھے تو اُسی کا جلوہ میرؔ پڑی جہان میں جا کر نظر جہاں میری شاعر: میرتقی میر مکمل غزل
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    میر رہی نگفتہ مرے دل میں داستاں میری

    دیا دکھائی مجھے تو اُسی کا جلوہ میرؔ پڑی جہان میں جا کر نظر جہاں میری بہت عمدہ انتخاب۔۔۔ بہت شکریہ جناب جزاکم اللہ خیرا۔:)
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    میر دل بہم پہنچا بدن میں تب سے سارا تن جلا

    بہت عمدہ انتخاب۔۔۔ بہت شکریہ جناب جزاکم اللہ خیرا۔:)
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    میر کب تلک جی رکے خفا ہووے - از میر تقی میر

    بہت عمدہ انتخاب۔۔۔ بہت شکریہ جناب جزاکم اللہ خیرا۔:)
  18. محمد اسامہ سَرسَری

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    باندھ کر سر سے کفن گھر سے نکلیے ہر روز یا تو پھر چل ہی پڑیں اوڑھ کے احرام اب کے شاعر: ندیم مراد مکمل غزل
  19. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ابھی تو کینٹین بند کرنے کا وقت ہوگیا ہے۔۔ کل آئیے گا۔ (:))
  20. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کینٹین میں تشریف آوری کا بہت شکریہ۔(:)) جناب عالی! اول تو یہ اردو محفل فورم میں ”ادب“ کے بجائے ”گپ شپ“ کی لڑی ہے۔ پھر ”ادب“ نثر اور نظم کے مجموعے کا نام ہے، جبکہ ”مثنوی“ نظم کی بھی ایک قسم ہے۔ ایسا کریں گے تو کون آئے گا؟ (:))
Top