You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
محبت ایک نہائیت درد بھرا جذبہ ہے خاص طور پر اگر محبوبہ کے بھائیوں کی تعداد زیادہ ہو۔۔۔۔!
-
ہمارے ہاں دل لگانے کا مشورہ بہت ہی چھوٹی عمر میں دے دیا جاتا ہے بزرگ کہتے ہیں " بیٹا دل لگا کر پڑها کر " دل لگانے کے بعد کوئی پڑھ سکا ہے ؟؟