نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    خالی پیلی دھمکی سے ہم نہیں ڈرتے مجھے معلوم ہے کے آپ کے پاس ان کا نمبر ہی نہیں ہے۔ :lol:
  2. تیلے شاہ

    گانوں کا کھیل (2)

    اگر لکھ دیا تو کیا انعام دو گے۔
  3. تیلے شاہ

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    تو ہیلی کاپٹر لے لیں میں بھی ایک کا آڈر دے رکھا ہے
  4. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    بس جی ظلم کی انتہا ہے اللہ کے معصوم لوگوں کا ایسا ہی حال کرتے ہیں یہ ظالم دنیا والے۔ :cry:
  5. تیلے شاہ

    گانوں کا کھیل (2)

    واہ وے سجنڑ تیدے وعدے اب ڑ۔۔۔۔۔ :wink:
  6. تیلے شاہ

    بہار آئی (فن لینڈ برانچ)

    نہیں وہ میں بس ذرا اپنی تعریف کررہا تھا۔ :wink:
  7. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    :shock: کونسے مجھے تو ایک بھی نظر نہیں آیا۔
  8. تیلے شاہ

    گندم کے جواب میں چنے

    ویک اینڈ تو اتنے کا انتا ہی رہتا ہے۔ گرمیوں میں ٹکٹ مہنگا کیوں ہو جاتا ہے
  9. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    کیا مطبل ہے آپکا ہم تو 26 سال میں ہی نبڑ گئے ہیں۔
  10. تیلے شاہ

    گندم کے جواب میں چنے

    ایگزٹ ری انٹری کے پیسے نہیں ہونگے بیچارے کے پاس گرمیوں کی چھٹیاں جون جولائی میں کیوں ہوتی ہیں۔
  11. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    30 کے بعد اگر بندے کی شادی ہوتو ایسا ہی ہوتا ہے :wink:
  12. تیلے شاہ

    گندم کے جواب میں چنے

    اس کو سننے کےلیے خاص قسم کا آلہ درکار ہوتاہے۔ اردو کے جہاز اور عربی کے جہاز میں اتنا فرق کیوں ہے۔
  13. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    ہاں جی مرتے کیا نہ کرتے جان ہی تو بنا رہے ہیں۔
  14. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    ہمارے کھانے پر پابندی لگ گی ہے اُن کا خیال ہے کے میں موٹا ہو رہا ہوں اس لیے صرف سیب کھانے کو ملا ۔ :cry:
  15. تیلے شاہ

    محفل کا نیا سکول

    چلیں ٹھیک ہے اگلی بار خیال رہے۔ :wink:
  16. تیلے شاہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 4

    وعلیکم سلام
  17. تیلے شاہ

    محفل کا نیا سکول

    سائرہ نہیں سارہ :beating: :beating:
  18. تیلے شاہ

    گندم کے جواب میں چنے

    صمد بانڈ سے جیمز بانڈ اور صمد بانڈ میں کیا فرق ہے۔؟؟
Top