نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور پتھر کا زمانہ بہتر رہا ہو گا نرمی کا لبادہ اوڑھے پتھر دلوں کی نسبت۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طویل وقت گزر گیا۔۔ اب رہگزر بھی یاد نہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ اب شکیل احمد خان23 بولیں گے کہ جیسے لے کر آئی ہو ویسے ہی لے جا کر چھپا دو۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجیب حکم صادر فرما دیا آپ نے۔ کیسے جائیں ہم پتھروں کے زمانے میں واپس
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر ہوتی ہو گی تب کیسے کہ ایک وقت کھا لیا۔اگلے وقت کا اناج پیسیں گے تو کھائیں گے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قدیم وقتوں کی یادگار۔۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیسی ہیں آپ۔ وعلیکم السلام
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کا تو ہو گیا بھلا تیار چائے پا کر۔۔ البتہ ٹمرین کا کام بڑھ گیا نئی چائے بنانے کا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن آپا آپ کی یہ پوری کیتلی تو ہمارے ایک مگ ہی میں سما جائے گی عظیم ہم نے صحیح کہا نا🙄
  10. گُلِ یاسمیں

    کرشن چندر جامن کا پیڑ

    کیسا ظالمانہ نظام ہے نا۔۔۔ افسردہ کر دیا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تربوج کھایا۔ بہت مزے کا تھا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوکتے ہوئے پھر کہا جاتا ہے سور نہیں شور 😂
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت کر رہے ہیں اوپر کے دو مراسلے کہ ہم " ج " پر اٹک گئے ہیں
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جناب کا حال تو جناب ہی جانیں لیکن جنابہ اپنا حال بتاتے ہوئے کہہ رہی ہے کہ اللہ کے کرم سے حال ٹھیک ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے کیا کہتے ہیں شور مچا مچا کر۔۔۔ کیا انھیں یاد نہیں رہتا کہ نقار خانے میں طوطی کی آواز کون سنتا ہے
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاہت بہت رہتی ہے آپ کی دعاؤں کی آپا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے چوری کھاتے ہیں یا حلوہ
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہری طور پر جیسا بھی موسم ہو، ہم اس کے مطابق اپنا مزاج کر لیتے ہیں یہ سوچ کر کہ سب موسم اللہ کے حکم کے تابع ہیں۔ جیسا موسم نصیب ہو ریا ہوتاہے اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عادت نہیں اتنی گرمی کی مگر اچھی لگ رہی ہے بہت۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غضب کی گرمی میں کل ہم گھومے باہر۔۔۔ 43 ڈگری تھا ٹمپریچر۔ ڈنمارک میں شدید بارشیں ہو رہی ہیں۔ا
Top