نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو جی ہم آ گئے دوبارہ۔۔۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم آ گئے آپا
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ آ گئےبہم۔۔۔۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں اب پیر صاحب والی بات کو چھوڑ کر اس معمہ کو پہلے حل کرتے ہیں کہ کن کی بات ہو رہی ہے۔ آپ کا حواب تو سیما آپا کو بھی شش و پنج میں ڈال دے گا
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کی میں جھوٹ بولیا عاطف بھیا
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قلم سے لکھے الفاظ بھی نہیں ہوتے لڑی میں کہ سیاہی مٹ نہ پائے۔ بس تدوین کے بٹن کو دبا کر اپنی عبارت درست کر لی جاتی ہے اور لڑی کی ترتیب صحیح کرنے کی کوشش کی جا سکتی ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکر کرنے کی ضرورت نہیں اگر تھوڑی سی گڑ بڑ ہو بھی جائے۔ لڑی ہے کوئی گیا وقت تھوڑی کہ جسے سدھارا نہ جا سکے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور سے ترتیب دیکھ کر لڑی میں گھسنا ہو گا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عظیم ہم متفق ہیں اس بات سے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خالہ جن کی ہیں سیما آپا، ان کے خالو جان کے دانتوں کی تکلیف بارے بات ہو رہی ہے۔ بوجھیں بھلا کن کی بات ہو رہی ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت میں آیا کہ آپ کو بتا دیں۔۔۔ باری بنانے کے لیے لڑی میں گھس جانا پڑتا ہے ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور شکیل احمد خان23 بھیا بھی مصروف ہوں گے یا پھر اس انتظار میں کہ کب ہم رکیں اور ان کی باری آئے مراسلہ لکھنے کی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر سے تھوڑا انتظار کرتے ہیں اور سید عاطف علی بھیا کو پکارتے ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید ہماری آواز نہیں پہنچی سیما آپا تک۔۔۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما علی آپا آ جائیے ے ے ے ے
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب جا چکی ہوں گی آپا شاید۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندگی کی مصروفیات میں وجی کی طرف سے بھی السلام علیکم یا وعلیکم السلام کی آواز نہیں آئء
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے سیما آپا کہاں ہیں آج۔ کہیں ہفتہ کی چھٹی تو نہیں منا رہی ہیں
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رے بھیا سچ ماننا ہی پڑتا ہے ورنہ خود کو منوا لیتا ہے خود ہی۔ پھر شرمندگی ہی حصے آتی ہے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا ہمارا وعلیکم السلام سننے کے بعد بتائیے کہ بڑے بھیا کی طبیعت کیسی ہے۔ درد کم ہوا۔
Top