نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    رافع بھائی اگر میں اسے لکھتا تو یوں لکھتا " اللہ کی (روز)کم از کم ایک فرمانبرداری معرفت...

    رافع بھائی اگر میں اسے لکھتا تو یوں لکھتا " اللہ کی (روز)کم از کم ایک فرمانبرداری معرفت کے ساتھ کریں اس یقین کے ساتھ کہ وہ رحیم بھی ہے اور کریم بھی ہے ۔
  2. اکمل زیدی

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے

    ہاں مجھے بھی کچھ لگا کہ کچھ مس فٹ سا ہوگیا ہے ۔۔۔بس تو جواب کو کینسل ہو گیا تھا تک رکھیں۔ ۔ ۔۔
  3. اکمل زیدی

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے

    خالد بھائی میری بات کا جواب آپ کے الجواب میں ہی موجود ہے یعنی پانی تھا مگر راستہ بن گیا فرعون معہ لشکر غرق ہوا اسی پانی سے جس نے راستہ دے دیا تھا جناب موسیٰ کو ۔۔۔مگر آپ نے تو ٹکا کر کہہ دیا تھا کہ
  4. اکمل زیدی

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے

    وارث بھائی اس ضمن میں اگر بات حکم کی ہے تو سورہ آل عمران کی آیت 61 کو ہی پیش کیا جاتا ہے ۔ ۔ رہی آگ جلانے کی بات تو اس میں خدا کی لعنت تو آگ سے بہت بڑھ کر ہے جس کی شکل آگ برسنے کی صورت میں بھی ہو سکتی ہے ۔
  5. اکمل زیدی

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے

    سر جی۔۔نجران میں بھی تو کینسل ہو گیا تھا ۔۔۔عیسائیوں نے منع کر دیا تھا سامنے حقانیت پہچان کر یہ الگ بات کے مسلمان پھر بھی نہ ہوئے ۔۔۔
  6. اکمل زیدی

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے

    شکریہ زکریا المعروف زیک صاحب ۔۔۔مجھے بس یہی ڈر لگا رہتا ہے کہیں آپ میری کسی بات پر متفق نہ ہو جائیں ورنہ کہیں نظر ثانی نہ کرنی پڑ جائے مجھے اپنی بات پر۔۔۔:LOL:
  7. اکمل زیدی

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے

    حیرت انگیز:eek:۔۔۔تو پھر فرعون کا لشکر کس چیز میں غرقاب ہوا تھا خالد بھائی۔۔۔
  8. اکمل زیدی

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے

    فہد بھائی بلا شبہ یہی بہتر راستہ ہے مگر اس میں بھی اتنے راستے نکال دیے ہیں کہ سب اپنا راستہ ہی صحیح سمجھتے ہیں۔۔
  9. اکمل زیدی

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے

    ذیشان بھائی ذرا یہ بھی ہو لینے دیں زبانی جمع خرچ تو بہت ہو گیا۔۔۔
  10. اکمل زیدی

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے

    کچھ دیر اور انتظار کر لیں اپنے ٹرولنگ کے لیے یہ ہونے دیں ۔۔۔ پھر دل بھر کے الٹیاں کیجیے گا۔۔
  11. اکمل زیدی

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے

    جناب ابراہیم پر کیوں اثر نہیں ہوا اگر آگ کا کام جلانا ہی ہے تو ۔۔۔؟
  12. اکمل زیدی

    گلگت بلتستان: سرکاری سرپرستی میں مباہلہ۔ شیعہ اور سنی عالم آگ میں کودیں گے

    جناب موسیٰ کیسے بچے ۔ ۔ ۔ اگر دریا کو کوئی مطلب نہیں تو۔۔۔؟
  13. اکمل زیدی

    انا للہ و انا الیہ راجعون خدا انکے ساتھ خیر کا معاملہ کرے اور پساندگان کو صبر جمیل عطا...

    انا للہ و انا الیہ راجعون خدا انکے ساتھ خیر کا معاملہ کرے اور پساندگان کو صبر جمیل عطا کرے،۔۔الہی آمین۔۔۔
  14. اکمل زیدی

    ہم صرف اتنا کر ینگے کے ہاتھ نہیں ملائینگے کرونا کی وجہ سے ہاں بس گلے مل لینگے عید کی وجہ سے۔۔۔۔ ؛)

    ہم صرف اتنا کر ینگے کے ہاتھ نہیں ملائینگے کرونا کی وجہ سے ہاں بس گلے مل لینگے عید کی وجہ سے۔۔۔۔ ؛)
  15. اکمل زیدی

    لبیک یا اخی۔۔۔

    لبیک یا اخی۔۔۔
  16. اکمل زیدی

    روز انہدام جنت البقیع

    آغا شورش کاشمیری، مسلک دیوبند کے نقیب، پاکستان کے مشہور اہل قلم اور نامور صحافی تھے۔اُنہوں نے شاہ فیصل کے دور میں سعودی عرب میں 14دن گزارے اور اُن تاثرات کو اپنی مشہور کتاب “شب جائے کہ من بودم” میں تحریر کیا ہے۔ جنت البقیع کے حوالے سے شورش کاشمیری لکھتے ہیں کئی لوگ باہر زائروں کے انتظار...
  17. اکمل زیدی

    آغا شورش کاشمیری :بموقع انہدام جنت البقیع

    اِس سانحہ سے گنبدِ خضریٰ ہے پُرملال لختِ دلِ رسول کی تربت ہے خستہ حال دل میں ٹھٹک گیا کہ نظر میں سمٹ گیا اس جنت البقیع کی تعظیم کا خیال طیبہ میں بھی ہے آلِ پیمبر پہ ابتلا اس ابتلا کی خاطر کونین ہے نڈھال سوئے ہوئے ہیں ماں کی لحد کے ہی آس پاس پورِ خلیل, سبط پیمبر، علی کے لال جس کی نگاہ میں بنتِ...
  18. اکمل زیدی

    8 شوال : یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر بالخصوص قائم آل محمد علیہ السلام کی بارگاہ میں اور...

    8 شوال : یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر بالخصوص قائم آل محمد علیہ السلام کی بارگاہ میں اور تمام مسلمین کی خدمت میں ہدیہ تعزیت پیش ہے،
  19. اکمل زیدی

    کون سی آواز کانوں کو بھلی لگتی ہے

    اٹھ جائیں ذرا دہی لا دیں ۔۔۔۔اس طرح کی کوئی آواز:D
Top