32.1 پلے ڈاؤن کا ہی کیس ہے یعنی گیند بیٹ سے لگ کے اسٹرائیکنگ اینڈ کے وکٹ سے لگ جائے تو بیٹسمین آؤٹ ہوگا۔
آئی سی سی کا فیصلہ مجھے تو غلط لگ رہا ہے کیونکہ پلے ڈاؤن میں گیند کا وکٹ سے لگنے کی وجوہات نیچرل ہوتی ہیں اور ایسا کبھی دیکھنے کو نہیں ملا ہے کہ گیند پچ سے باہر جا کے واپس آئی ہو جبکہ اس...