نتائج تلاش

  1. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 55ویں قسط

    ضعیف نہیں ہیں شمشاد بھائی عقل میں، اوپر والا مراسلہ ٹھیک کر دیا فورا۔
  2. زلفی شاہ

    لسی خانہ

    اپنے لالہ سے میٹھی میٹھی باتیں کرنے کے بعد منہ کا ذائقہ تبدیل کرنے کے لئے۔
  3. زلفی شاہ

    آیۃ کریمہ

    لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظلمین۔
  4. زلفی شاہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  5. زلفی شاہ

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔ 5

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  6. زلفی شاہ

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    ارے شمشاد بھائی۔ غہوہ بروزن قہوہ پر چائے کا فتویٰ کیوں لگا رہے ہو؟؟؟
  7. زلفی شاہ

    کیا آپ جاسوس ہیں؟

    پھر وہی بات۔ میں نے کہا نا کہ تصویروں کی مجھے سمجھ نہیں آتی اور نہ ہی کبھی میں نے کارٹون دیکھے ہیں۔
  8. زلفی شاہ

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    تو پھر یہ جملہ پاگلوں نے ڈکشنری میں بیکار میں لکھ دیا۔ آئندہ طباعت میں درستگی کرنا ہوگی۔
  9. زلفی شاہ

    آپ کی آج کی خواہش

    شو شویٹ سے بڑے الفاظ تلاش کر لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ منصور آباد کے مین بازار سے ریلوے لائن کراس کرو تو مردوں کو سلام کرنا پڑتا ہے ۔ قبرستان سے جو صحیح سلامت نکل جائے وہ ہمارے ایریا میں داخل ہوجاتا ہے۔
  10. زلفی شاہ

    کیا آپ جاسوس ہیں؟

    چلو جلدی جلانا ہے تو پانی میں بھگو کر رکھ دو۔
  11. زلفی شاہ

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    میں نے تو لالہ کو بولا ہے ۔غلطی سے بہنا ٹائپ ہوگیا۔
  12. زلفی شاہ

    کیا آپ جاسوس ہیں؟

    تہاڈے بل دی ابھی تک واری نائیں آئی۔ پٹرول میں بھگو کر رکھو جب باری آئے گی ہمارے ورکر لے جائیں گے۔
  13. زلفی شاہ

    آپ کی آج کی خواہش

    چلو انتظار کرو ۔ پاکستان آکر بچوں سمیت بھابی سے بات کروا دوں گا۔ ہماری لالہ خوش رہے بس۔
  14. زلفی شاہ

    کیا آپ جاسوس ہیں؟

    بغیر چھٹی تو اپنے شہر کا دورہ ہی ممکن ہوتا ہے۔
  15. زلفی شاہ

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    پپو بھائی جلدی جلدی انڈیل لیں حلق میں۔ بیک وقت دو کپ پینے والے شمشاد بھائی آگئے تو ایک ایک گھونٹ کو ترس جائیں گے ہم دونوں۔
  16. زلفی شاہ

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    سوسویٹ بہنا۔ بنڈل آف تھینکس بہت جی چاہ رہا تھا۔
  17. زلفی شاہ

    کیا آپ جاسوس ہیں؟

    ٹیچری کا تجربہ کہتا ہے کہ چھٹی کا دورہ سب سے لمبا اور خطرناک ہوتا ہے۔
  18. زلفی شاہ

    آپ کی آج کی خواہش

    جب تک بڑے لالہ یعنی شمشاد بھائی گھر پہنچتے ہیں چھوٹے لالہ یعنی زلفی سے سکائپ پر بات کر لو۔
  19. زلفی شاہ

    کیا آپ جاسوس ہیں؟

    میرے جاسوس نےاطلاع دی ہے کہ ساہیوال میں بھی آج ہڑتال ہے ۔ ڈی سی او کے دفتر کے سامنے بجلی کے بلز کو آگ لگائی جائے گی۔
  20. زلفی شاہ

    کیا آپ جاسوس ہیں؟

    لو شمشاد بھائی آپ سنبھالو۔ اب ہماری لالہ کو دورہ پڑچکا ہے۔
Top