نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    ایک جاپانی بس سٹاپ پر لکھا ہوا ایک جملہیہاں صرف بسیں رکتی ہیں آپ کا وقت نہیں رکتا ، اسلیئے اپنی منزل کی طرف قدم بڑھاتے رہو
  2. ناعمہ عزیز

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    انسان دو وجہ سے بدل جاتا ہے ،، ١- کوئی بہت خاص اس کی زندگی میں آ جائے ..............یا کوئی بہت خاص اس کی زندگی سے چلا جائے -
  3. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    ڈاکٹر سرور لیکچر شروع کر چکے تھے۔ پوری ہال کھچاکھچ بھرا تھا۔۔ دور دور تک پنک اسکارف میں ڈھکے سر دکھائی دے رہے تھے۔ وہ چونک کر ڈاکٹر سرور کی طرف متوجہ ہوئی جو روسٹروم پہ کھڑے تھے۔ سر پر جناح کیپ ، سفید داڑھی، شلوار قمیص اور واسکٹ میں ملبوس وہ خاصے منجھے ہوئےاسکالر تھے۔ اپنی سوچوں کو جھٹک کر کر وہ...
  4. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    ‎"بابا ! یہ میری بٹر فلائی مر گئی۔" فاطمہ آنکھوں میں موٹے موٹے آنسو لئے بھاگتے ہوئے آئی ۔ وہ اپنا ہاتھ کھول کر مری ہوئی تتلی باپ کو دکھا رہی تھی۔ اس کے پیچے سنی بھی بھاگتا ہوا آیا تھا۔ اس کا سانس بے ربط تھا۔ " انکل میں نے اسے منع کیا تھا کہ اسے زور سے مت پکڑو، لیکن یہ کہتی تھی کہ میں اسے پیار کر...
  5. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    ‎"کسی زمانے میں غلط کے سامنے ڈٹ جانے والوں کے نام تاریخ میں درج هوتے تھے-اب غلط اور درست کے پورٹ فولیو آپس میں بدل گئے هیں- اب غلط په هاتھ ڈالنے والے عبرت کا نشان بن جاتے هیں...!!!" *از چراغ_آخر_شب*
  6. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    اس نے آنکھوں میں بے حد حیرت اور بے یقینی لئے اپنے سامنے کھڑے آدمی کی بھوری رنگت میں موجود سرد مہری کو دیکھا،اس کے چہرے، گردن، بازو، ہاتھ، پاؤں، غرض جسم کے ہر حصے کو اوپر سے نیچے تک بے یقینی سے دیکھا۔ وہ شاید یقین کرنا چاہ رہی تھی کہ "وہ" اس کے سامنے موجود کھڑا ہے۔ اسے بھلا کیسے یقین آ سکتا تھا...
  7. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    اب کسی نئے عقیدے کی ضرورت نہیں بلکہ تقلید کی ہے، صرف تقلید یعنی پریکٹس۔۔۔۔۔۔اس ایک،آخری اور مکمل دین کی جسے پیغمبرِ اسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پہ ختم کر دیا گیا۔اب ہر وہ شخص خسارے میں رہے گا، جو دین کی رسی کو مضبوطی سے تھامنے کی بجائے تفرقے کی راہ اختیار کرے گا۔اگرہماری اعلیٰ تعلیم اور ہمارا شعور...
  8. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    مصحف واپس کرنے آئی ہو ؟؟؟؟ "" مصحف "" ؟؟ اکھڑی اکھڑی سی محمل نے ابرو اٹھائی ۔۔۔ "" ہم ایرب ورلڈ (عرب دنیا ) میں قرآن کو مصحف کہتے ہیں ۔" " "" تم نے مجھے قصے کہانیاں سنا کر قرآن تھما دیا۔ یہ کوئی مذاق کرنے کی کتاب تو نہ تھی۔ یہ تو قرآن تھا۔ "" "" قرآن تھا نہیں ۔۔ قرآن ہوتا ہے "" وہ اداسی سے...
  9. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    ’’مرد کی محبت کے رنگ بھی عجیب ہوتے ہیں،وقت کے اتار چڑھاؤ کے ساتھ بدلتے رہتے ہیں۔مرد جس عورت سے محبت کرتا ہے اس کے معاملے میں اعلی ظرف نہیں ہوتا،اور اگر اسے عورت کے کردار پر شک ہوجائے تو وہ اسے محبت تو دیتا ہے،لیکن عزّت نہیں۔۔۔۔۔حالانکہ عورت کے لیے محبت سے زیادہ عزت زیادہ قیمتی شے ہوتی ہے۔‘‘...
  10. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    "فیصلے غلط هو جائیں تو ان پر ڈٹے رہنے کی بجائے اپنی غلطی مان لینی چاہیے _" (چراغ_آخر_شب)
  11. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    بہتر چیز کی خرابی اس وقت سامنے آتی ہے جب بہترین چیز نظر آتی ہے۔ کیونکہ وہ ریک میں ڈسپلے نہیں ہوتی۔ اس پر گرد کی ہلکی سی تہہ بھی نہیں پڑی ہوتی۔ ہاتھ در ہاتھ پکڑے جانے سے کرسٹل کی شفاف سطح دھند لاتی ہے۔ اقتباس :" مرگ وفا " از آمنہ ریاض
  12. ناعمہ عزیز

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    ہر شخص کو آج کے اندر داخل ہونے کی دعوت ہے ۔ ہم سب حال کے اندر بیٹھے مزے لے رہے ہیں ۔ نہ ماضی کی یاد ہے نہ مستقبل کا خوف ۔ آج کے اندر رہنا اور آج میں داخل ہونا صاحبِ حال ہونا ہے ۔ ماضی مستقبل کو چھوڑ کا عطا کردہ حال میں رہنا ۔ کچھ لوگ مستقبل کے بارے میں فکر کر کے اپنے حال کو تباہ کر لیتے ہیں ۔...
  13. ناعمہ عزیز

    چھوٹی پیرنی صاحبہ یعنی عینی شاہ صاحبہ کو محفل پر خوش آمدید

    واؤؤؤؤؤؤؤؤ :) اردو لکھنا ضرور سیکھ لیں گی جب مجھے اردو لکھنا آ سکتی ہے تو پھر آپ کو کیوں نہیں :)
  14. ناعمہ عزیز

    ستر قسم کی تکالیف دور کرنے کی دُعا

    لَاحَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِااللہِ وَلَا مَلۡجَأ وَلَا مَنۡجَأ مِنَ اللہِ اِلَّا اِلَیۡہِ
  15. ناعمہ عزیز

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 10

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  16. ناعمہ عزیز

    لاحول ولاقوۃ الاباللہ کی فضیلت - 2

    لا حول ولا قوۃ الا باللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ
  17. ناعمہ عزیز

    الاسماّءُالحسنٰے

    لاالہٰ اِلاھوُ ، الرحمنُ، الرحیمُ ، الَملکُ، القدوسُ، السَلامُ، المُوءمنُ، المھَیمنُ العزیزُ، الجبار، المتکبرُ، الخالقُ، الباریءُ، المصَورُ، الغفارُ القھارُ، الوھابُ، الرزاقُ، الفتاحُ، العلیم،القابضُ، الباسطُ، الخافضُ الرافعُ، المعزُ، المُذِلُ، السَمِیعُ، البَصیرُ، الحَکَمُ، العَدل، الَلطیفُ،...
  18. ناعمہ عزیز

    جہنم سے نجات کی دعا - 2

    اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔ اللھم اجرنی من النار۔
  19. ناعمہ عزیز

    حادثات سے بچنے کی دعا

    اَللّٰہُمَّ اَنۡتَ رَبِّیۡ لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنۡتَ عَلَیۡکَ تَوَکَّلۡتُ وَ اَنۡتَ رَبُّ الۡعَرۡشِ الۡکَرِیۡمِ مَا شَآءَ اللہُ کَانَ وَمَا لَمۡ یَشَاۡ لَمۡ یَکُنۡ وَلَا حَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ الۡعَلِیِّ الۡعَظِیۡمِ اَعۡلَمُ اَنَّ اللہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡ ءٍ قَدِیۡر ٌ وَّ اَنَّ اللہَ...
  20. ناعمہ عزیز

    حادثات سے بچنے کی دعا

    اَللّٰہُمَّ اَنۡتَ رَبِّیۡ لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنۡتَ عَلَیۡکَ تَوَکَّلۡتُ وَ اَنۡتَ رَبُّ الۡعَرۡشِ الۡکَرِیۡمِ مَا شَآءَ اللہُ کَانَ وَمَا لَمۡ یَشَاۡ لَمۡ یَکُنۡ وَلَا حَوۡلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ الۡعَلِیِّ الۡعَظِیۡمِ اَعۡلَمُ اَنَّ اللہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡ ءٍ قَدِیۡر ٌ وَّ اَنَّ اللہَ...
Top