انا للہ وانا الیہ راجعون
ایم سپیچ لیس مقدس ۔۔۔ اتنا بے حس معاشرہ ہے ہمارا کہ اس کی بے حسی دیکھ کر کبھی کبھی میں بھی سوچتی ہوں کہ ایسے واقعات پر کڑھنے کی بجائے بےحس بن جاؤں ۔ مگر میں نہیں ہو سکتی ۔
لعنت ہو اس شوہر پر جس نے اپنی بیوی اور اپنے بچوں کی ماں کے ساتھ ایسا سلوک کیا۔ خدا غارت کرے اسے...