اور کیا اب دیکھیں نا ریور ستلج میں فلڈ کنڈیشن ہے ۔۔برج پر پولیس اور آرمی ہے ۔۔اور لاسٹ ڈیز میں تین آدمی دریا مین نہاتے ہوئے ڈوب گئے ۔۔۔اور ریور کے آراؤنڈ جو کھیت وغیرہ تھے وہ سب تباہ ہوگئے ۔۔لیکن ان سب کی کوئی نیوز نہی آئی ۔۔ ویسے نا مین بھی دیکھنے گئی تھی ریور ستلج ۔۔اففف کافی پانی ہے آجکل وہاں...