ہاں ٹھیک ہے باتیں کرتے ہیں اب :)مدھو آپا کو بہت تیز بخارتھا وہ تو بس سارا دن سوئی ہی رہیں :( انکی وجہ سے مجھے بھی مزا نہی آیا انکو دیکھ دیکھ کر پریشان ہوتی رہی میں ۔آپا جانی امی جان کے پاس لیٹی ہیں ۔میں نے تو کچھ نہیں بنایا تھا بھابی جان نے مٹن قورمہ ، اور چکن پلاؤ بنایا تھا اور ساتھ میں بار بی...