نتائج تلاش

  1. ص

    دوشنبہ (تاجکستان) بعد از روز ہائے سردِ زمستان

    ہمیشہ کی طرح معلوماتی شراکت
  2. ص

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 31: عکس\سایہ

    فتووں کے ڈر سے ہی تو اس زمرے میں پناہ لی تھی :cautious:
  3. ص

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 31: عکس\سایہ

    سورج دیوتا درشن دیں تو کوئی سایہ دکھائی دے
  4. ص

    ولنٹائن ڈے کی مستند تاریخ

    بادشاہ اور پادری دونوں کی قسمت بری تھی کہ پاکستان کے باہر پیدا ہوے اگر یہاں جنم لیا ہوتا تو ٹی ٹی پی کو کچھ چندہ وندہ دے کر سب کچھ دھماکوں کے زور پر کروا کر اسے بھی شرعی طور پر جائز قرار دے دیتے
  5. ص

    ویلنٹائن ڈے کا اہم سوال

    آپ تو شادی شدہ یا دوسرے الفاظ میں ختم شدہ ہیں تو آپ کو غیر شادی شداوں کے بی ہاف پر یہ سوال پوچھنے کی نوبت کیوں آئی ؟؟
  6. ص

    ولنٹائن ڈے کی مستند تاریخ

    آپ واقعی نیرنگ کےکاروبار مزاح کے لیے خطرے کی گھنٹی ہیں ۔ مسکراہٹ بکھیرتی عمدہ تحریر :)
  7. ص

    آپ کے بچپن کی تصاویر

    آپ کا بیٹا بالکل آپ کے بچپن کی تصویر ہے
  8. ص

    بوند بھر بات

    بہت خوب بات ساری اسی کی ہے صاحب وہ جو تجھ کو نظر نہیں آتا
  9. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چاند کو چاند سے بڑھ کر کوئی کیا کہتا ہے
  10. ص

    نظیر نظم۔ پری کا سراپا (خونریز کرشمہ، ناز و ستم، غمزوں کی جھکاوٹ ویسی ہے) از نظیر اکبر آبادی

    جی ماشاءاللہ پچاس سے اُوپر والے ہی خیالات ہیں نظم میں :)
  11. ص

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    آپ نے تو مجھے شک میں ڈال دیا اگر تمام شوہر ایسے ہی نیک خیالات رکھتے ہیں تو مجھے بھی اپنے تحفے کو سکین کرنا پڑے گا بےدلی چیک کرنے کے لیے
  12. ص

    مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

    ہر سال کی طرح آج بھی فاتح ہی پیار کی پینگیں بڑھانے چلے آئے
  13. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اس حرفِ ناشنود سے صحبت بگڑ ہی جاہے ہر چند لاتے ہیں ہم باتیں بنا بنا کر جوں شمعِ صبح گاہی اک بار بجھ گئے ہم اس شعلہ خُو نے ہم کو مارا جلا جلا کر میر تقی میر
  14. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تجھے تو علم کے دو چار حرف لے بیٹھے سمجھنے والے یہاں عُمر بھر سمجھتے ہیں سعود عثمانی
  15. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہزار بار محبت میں تنگ آیا مگر ہزار شکر کہ جذبات میں نہیں آیا سعود عثمانی
  16. ص

    آئی فون کے بہترین اطلاقیے

    آپ تو ویسے ہی ایپل سے جلتے ہیں آپ کے اینٹ نما فون سے کیا مقابلہ اس کا
  17. ص

    آئی فون کے بہترین اطلاقیے

    اینڈرائڈ میں ایسا کیا ہے جس سے آئی فون جل سکتا ہے ؟؟؟
Top