نتائج تلاش

  1. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سرِ طور ہو ، سرِ حشر ہو ، ہمیں انتظار قبول ھے وہ کبھی ملیں وہ کہیں ملیں وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی نہ ہو ان پہ جو مرا بس نہیں کہ یہ عاشقی ھے ہوس نہیں میں اُنہی کا تھا میں انہی کا ہوں وہ میرے نہیں تو نہیں سہی نصیر الدین نصیر
  2. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ کہیں کبریا نہ بن جائے ناز برداریاں نہیں اچھی عدم
  3. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دعوٰی عشق میں تم حد سے نکل جاتے ہو وقت پڑتا ہے تو کیوں رنگ بدل جاتے ہو احمد ندیم قاسمی
  4. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سامَری سانپ ہیں وہموں کے ہجوُم شوق مُوسیٰ کا عَصا مانگتا ہے محسن نقوی
  5. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وفا سرشت میں ہوتی تو سامنے آتی وہ کیا فلک سے نبھائیں گے جو زمیں کے نہیں افتخار عارف
  6. ص

    دیپک راگ ہے چاہت اپنی (ظہور نظر)

    واہ بہت خوبصورت کلام
  7. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل راکھ ہو چکا تو چمک اور بڑھ گئی، یہ تیری یاد تھی کہ عمل کِیمیا کا تھا احمد ندیم قاسمی
  8. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل کا پتھّر نہ کسی سے پگھلا لوگ کرتے رہے دیں کی باتیں احمد ندیم قاسمی
  9. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کی اس نے گرم سینۂ اہلِ ہوس میں جا آوے نہ کیوں پسند کہ ٹھنڈا مکان ہے ہے بارے اعتمادِ وفاداری اس قدر غالب ہم اس میں خوش ہیں کہ نا مہربان ہے غالب
  10. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حاصل سے ہاتھ دھو بیٹھ اے آرزو خرامی دل جوشِ گریہ میں ہے ڈوبی ہوئی اسامی اس شمع کی طرح سے جس کو کوئی بجھائے میں بھی جلے ہؤوں میں ہوں داغِ نا تمامی غالب
  11. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گھر میں تھا کیا کہ ترا غم اسے غارت کرتا وہ جو رکھتے تھے ہم اک حسرتِ تعمیر، سو ہے غالب
  12. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سیکھے ہیں مہ رخوں کے لیے ہم مصوّری تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے غالب
  13. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تھا خواب میں خیال کو تجھ سے معاملہ جب آنکھ کھل گئی نہ زیاں تھا نہ سود تھا غالب
  14. ص

    اعتبار ساجد راستوں میں کوئی رستہ معتبر ایسا تو ہو

    پھر کہیں مل جائیں ہم ترکِ تعلق کے لیئے
  15. ص

    جون ایلیا مجھ کو شبِ وجود میں تابش خواب چاہیے

    بہترین شعر اس سے نبھے گا رشتۂ سود و زیاں بھی کیا بھلا میں ہوں بلا کا بدحساب اس کو حساب چاہیے
  16. ص

    کل پھر اک آدمی کو شیرنی نے قتل کیا

    عمدہ نظم نظم سے زیادہ ہائی پروفائل شیرنی کا ہو گیا ہے :)
  17. ص

    ایک مختصر نظم

    بہت شکریہ مدیحہ آپ کی داد اور تبصرہ دونوں ہی بہت اہم ہیں :)
  18. ص

    ایک مختصر نظم

    تشکر پسند فرمانے پر :) شاعرہ نکلنا بھی اچھی اصطلاح ہے :)
Top