نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    "مجھے عشق نہیں، مجھے پیار نہیں "برائے اصلاح

    مزید اشعار کی خواہش ہے مجھے تو بہت اچھا لگا ۔
  2. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    ہاں وہ تو ہے بس اللہ بچائے ابھی دو تین دن قبل اچانک پیٹ میں شدید درد ہوا تھا ۔پہلے تو الشفا گیا ،پھر ہولی فیملی ابھی ٹھیک ہوں ۔
  3. محمد علم اللہ

    گرایانی (بوسنیا) میں مسجد کا افتتاح

    دیکھئے نقوی بھائی آپ کی اس بات سے مجھے یاد آیا ۔اب وہ یہیں لکھے دیتا ہوں ۔آج میرے ایک ٹیچر نے کہا علم یہ کام تمہارے سپرد سرچ کر کے بتاوگے ؟خیر مجھے یہ معلوم کرنا ہے کیا فی الحال زبور کے ماننے والے ہیں ؟ اگر ہاں تو وہ کہاں پائے جاتے ہیں ؟کسی کو معلوم ہو تو رہنمائی فرمائیں پلیز÷ محمد اسامہ سَرسَری...
  4. محمد علم اللہ

    گرایانی (بوسنیا) میں مسجد کا افتتاح

    اللہ سب کو حقیقی اسلام سے آشنا کرے ،ہر جگہ امن و شانتی کا بول بالا ہو اور ساری دنیا جنت نظیر بن جائے ۔کوئی لڑئی جھگڑا نہ ہو ۔ خداوند ہماری دعا قبول فرما۔
  5. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    ایک ساتھ تین سوال اللہ کا شکر ہے فی الحال میں بخیر ہوں دہلی کا موسم بہت اچھا نہیں ہے ادھر وائرل فیور نے اٹیک کیا ہوا ہے بہت سارے لوگ بیمار ہو رہے ،میں بھی بیمار تھا ابھی ٹھیک ہوں۔ عمر سیف بھائی جان کچھ خاص نہیں بس پڑھائی لکھائی اور آپ سے بات ۔:(
  6. محمد علم اللہ

    محفل کی بارہ دری

    سب کو سلام
  7. محمد علم اللہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نام زندہ صحبت باقی اللہ کرے وہ دن آئے اور کوئی پریشانی نہ ہو کسی کو بھی ۔
  8. محمد علم اللہ

    دو اشعار برائے تبصرہ و تنقید

    ہاں یہ تو اصولا مجھے بتانا چاہئے تھا :)۔ لیکن نہیں پتہ بس مجھے وہ اچھا نہیں لگا سو میں نے کہہ دیا ۔ سوری
  9. محمد علم اللہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم م سچی اس سے بڑھ کر اور میرے لئے خوشی کی کیا بات ہوگی آپ تشریف لائیں ۔ خدا کی قسم پلکیں بچھا دوں آپ لوگوں کے استقبال میں کاش ایسا ہوتا ۔ بالکل دور نہیں ہے اور دور ہوا بھی تو کیا چھلانگ لگائی اور ای جا وہ جا ۔پہنچ جائیں گے ۔آپ آئیے تو سہی۔
  10. محمد علم اللہ

    ستم تھے زندگی کے ھر سفر میں

    دعاوں کا بہت شکریہ ۔اللہ آپ کے ذوق اور شوق کو مزید بالیدگی اور تسلسل عطا فرمائے ۔اللہ کرے آپ کی یہ کوشش برابر جاری رہے ۔واقعی آپ نے اچھی غزل کہی اور یہ صرف اور صرف آپ کی محنت کا ثمرہ ہے ۔اساتذہ نے تو محض آپ کو ہنٹس دیا تھا ۔مجھے آپ کی کوشش بہت اچھی لگی واقعی ۔
  11. محمد علم اللہ

    یہ نگاہِ قاتلِ روح و دل میں عجیب کچھ تو ضرور ہے!!!

    آمین اسامہ بھائی جان !سچ بتا رہا ہوں مجھے تو اتنی ہنسی آئی اس مراسلہ کو پڑھ کر کہ مت پوچھئے ۔ہنس ہنس کہ برا حال ہے ۔
  12. محمد علم اللہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    بہت شکریہ یہی میرا سرمایہ ہے بھائی جان جزاکم اللہ خیرا ۔
  13. محمد علم اللہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب میں کیا کرتا پ سے سے جملہ بنانا تھا ربط بن نہیں پائی سو میں نے وہی کہہ دیا ایسے آپ نے بات رست کہی اجتماعی مطالعہ بھی کیا جا سکتا ہے نا :)
  14. محمد علم اللہ

    ستم تھے زندگی کے ھر سفر میں

    پتہ نہیں آپ نے کس فانٹ میں کمپوز کیا تھا اچھا نہیں لگ رہا تھا اور نوری نستعلیق میں کنورٹ بھی نہیں ہو رہا تھا میں نے پھر سے ٹائپ کرکے پوسٹ کر دیا۔
  15. محمد علم اللہ

    ستم تھے زندگی کے ھر سفر میں

    غزل ستم تھے زندگی کےہر سفر میں ہزاروں تیر جھیلے اس گزر میں زمانے نے ستم کیاانتہا کی مرا جینا ہوا مشکل نگر میں بچاتا خاک تیرے آشیاں کو لگی تھی آگ جب اپنے جگرمیں چلا تھا پھر کسی لمبےسفر کو ملا تھا آشنا کوئی ڈگرمیں بنا ڈالا مجھے دیوانہ اس نے عجب معصومیت تھی اس نظر میں سمجھنے میں تجھے صدیاں...
  16. محمد علم اللہ

    دو اشعار برائے تبصرہ و تنقید

    اس ڈھاتا کی جگہ کچھ اور ہونا تھا بھائی جان کچھ عجیب اٹ پٹا سا لگا یہ۔ایسے دونوں اشعار بہت خوب ہیں ۔
  17. محمد علم اللہ

    ستم تھے زندگی کے ھر سفر میں برائے اصلاح

    اوکے اوکے بہت اچھا کیا ذرا میں بھی چکر لگا لوں آپ کو یہاں لنک دینا تھا نا ۔
  18. محمد علم اللہ

    عجیب و غریب ریاست

    بہت زبردست واقعی مزا آگیا ایک سانس میں پوری پرھ ڈالا
  19. محمد علم اللہ

    عجیب و غریب ریاست

    تو اس کو ادارت والے دھاگہ میں کیوں ڈالا انیس بھائی ۔اس کو کسی اور میں ڈالنا تھا ۔کسی نے اصلاح کر دیا نا :)
  20. محمد علم اللہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    ی ےےےتھوڑا سا تو چلے گاحجاز بھائی اب تو ٹھیک ہو گئے نا ۔
Top