بات کی سمجھ نہیں آئی، کہاں سے شروع کر کے کہاں پر ختم کر دی اور ان تمام باتوں میں کوئی لاجیکل کنٹیکٹ بھی نہیں بنایا۔
پہلے تو تیل کے پیداوار ممالک اور اسے درآمد کرنے والے ممالک کی لمبی فپرست لکھی گئی پھر جمہوری اور غیر جمہوری ریاستوں میں انکو تقسیم کیا گیا اور پھرآزاد ممالک کی تفصیل لکھی گئی لیکن...