نتائج تلاش

  1. ت

    مبارکباد ظفری بھائی کو شادی کی مبارک

    شادی مُبارک ہو جناب ظفری۔۔۔ :chatterbox:
  2. ت

    جعلی پیر،سادہ لوح عوام اور طلسم کدے

    جی میں ہمیشہ بجا بجا ہی فرمایا کرتی ہوں نا چھوٹے بھا :chatterbox:
  3. ت

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=579969#post579969 ماورہ اس تھریڈ پے آنا ۔

    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?p=579969#post579969 ماورہ اس تھریڈ پے آنا ۔
  4. ت

    چھوٹے بھا حاضر ،

    :battingeyelashes: ایک کیوں :confused: کہئیے تو سارا ڈبہ میں مٹھائی سمیت کھا جاؤں آپکی طرف سے :battingeyelashes: :party:
  5. ت

    بیت بازی کا کھیل!

    یہ خیال سارے ہیں عارضی، یہ گلاب سارے ہیں کاغذی گلُ ِآرزو کی جو باس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے جنہیں کرسکا نہ قبول میں،وہ شریک راہ سفر تھے جو میری طلب میری آس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے ۔۔۔
  6. ت

    آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

    کس نام سے پکاروں :confused: :headphone:
  7. ت

    چھوٹے بھا حاضر ،

    جی چھوٹے بھا کو بھی یہی دونوں چیزیں پسند ہیں ابنِ بھیا ۔ ۔ پہلے بھی جب میں گئی تھی ان کے ہاں فن لینڈ ،تو مٹھائی اور جوہر جوشاندہ کی ہی فرمائش تھی انکی ۔ مزے کی بات یہ کہ مٹھائی جو میں انکے لے گئی تھی اُسکو کھانے والے ہم دو ہی تھے ۔ :battingeyelashes: چھوٹے بھا جب جب مجھے چائے بنا کر دیتے...
  8. ت

    یلا ، یلا

    خرم ۔۔ میں نے کتنی بار کہا ہے اپنے بلاگ پے اردو کی پیڈ ہی لگا دو ۔۔ مجھ سے وہاں کچھ بھی تبصرہ نہیں کرنے ہوتا :( نا اردو لکھی جاتی ہے ، نا رومن ۔ نا انگلش کا پتا ہے ، جب بھی میں پڑھنے جاتی ہوں کسی کا آمین ، تو کسی کا سلام کاپی پسٹ کرآتی ہوں :worried: مگر جو میں نے لکھنا ہو وہ نہیں وہاں...
  9. ت

    بابا جی کے مزے

    بلکل :party: اصل میں یہ غصے والی تصویر بنانے سے پہلے فخر بھانجے نے بابے جی کو یہ بتا دیا تھا کہ چھوٹے بھا بہت لمبے عرصے سے غائب ہیں محفل سے :battingeyelashes: تبھی بابا جی کو غصہ آیا ہوا ہے ناں :chatterbox:
  10. ت

    چھوٹے بھا حاضر ،

    جی ، ضرور ۔میں لے جاؤں گی ڈونٹ وری ، مٹھائی ،۔۔جوہر جوشاندہ لے کر جاؤں گی آپکی طرف سے ۔ ۔ :party:
  11. ت

    چھوٹے بھا حاضر ،

    نہیں کرتے فارورڈ سچی سے :battingeyelashes: پہلے کبھی کچھ میں نے فارورڈ کیا ہے جو اب کروں گی آپ بے فکر ہوکر کان بھیجئیے ۔۔ بس ذرا صاف کرلئجیے گا کہیں میل نا ہو ۔۔ باقی کی خیر ہے
  12. ت

    چھوٹے بھا حاضر ،

    میں آرہی ہوں عنقریب نیویارک ، بھانجے کی بارات لے کر ،، پھر وہاں آپ کو بھی بلالیا جائے گا ۔۔چھوٹے بھا کو بھی لگے ہاتھوں دعوت نامہ بھیج کر بلا لیں گے ابنِ بھیا ، پھر مل کر سب نیاگرہ فال کو چلتے ہیں عزیز امین ص کے لئے چڑیاں ، لے جائے گے :party: ساتھ میں کالی بلیاں بھی :battingeyelashes:
  13. ت

    چھوٹے بھا حاضر ،

    تو کیا ہوا آپ بھی ساتھ چلئیے آپ بھی کھنچنے میں مدد کرادیجئے گا ۔۔میرے سے جتنا کھنچا جاسکا کھینچ کر باقی کا آپ کے حوالے کردوں گی :battingeyelashes:
  14. ت

    چھوٹے بھا حاضر ،

    آپ تیاری کئجیے ابنِ بھیا :battingeyelashes: چھوٹے بھا کے ٹھکانے پتا ہیں مجھے :party: اور یاد بھی ہیں ۔۔۔نا بھی ملے تو پہنچ کر انتظار کرلیں گے ۔۔آخر کو کان کھنچننے جانا ہے کوئی مذاق تھوڑی ہے :battingeyelashes:
  15. ت

    چھوٹے بھا حاضر ،

    میں آنا چاہتی ہوں :party: کافی وقت ہوا ناں آپ سے ملے ہوئے شاید دو ہزار سات میں ، میں آئی تھی فن لیڈ :worried: ؟ حساب لگائیے کتنا وقت ہوچلا ہے چھوٹے بھا ۔ ۔ ۔ میں آتی ہوں کسی روز ۔۔ سیٹرڈے سنڈے کو :battingeyelashes:
  16. ت

    جعلی پیر،سادہ لوح عوام اور طلسم کدے

    آپ اتنے عرصے بعد آئے ہیں اس لئے آپکو سمجھ نہیں آئے گی :battingeyelashes: غیر حاضر رہا جائے تو یہی ہوتا ہے دماغ کو زنگ لگ جاتا ہے سمجھ پے پٹی پڑجاتی ہے ناں :chatterbox: :
  17. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    کل کچھ نئا بناتی ہوں :battingeyelashes:
  18. ت

    شاورما مع ساس ترکیب درکار ہے۔

    شاور میں ساس سمجھی تھی ۔۔ پھر یقین نہیں آیا :eek: تو غور سے پڑھنے آگئی تو پڑھ دیکھ لیا ۔۔
  19. ت

    بیت بازی کا کھیل!

    نیند آنکھوں میں مسلسل نہیں ہونے دیتا وہ میرا خواب مکمل نہیں ہونے دیتا آنکھ کے شیش محل سے وہ کسی بھی لمحے اپنی تصویر اُوجھل نہیں ہونے دیتا ۔۔۔
Top