اَنکل آپ بات گھما پھرا کر ایک ہی جگہ لاتے ہیں اور اس کے پس منظر میں آپ پرویز مشرف کو سوچتے ہوں گے پنک پینتھر کی طرح کلاؤڈ بنا کر۔۔۔۔
لیکن میں پھر بھی آپ کی عزت کرتا ہوں اس لیئے فلحال کچھ نہیں کہہ رہا۔۔کیوں کہ "ایک اچھے انسان کی سب سے پہلی اور سب سے آخری نشانی یہ ہے کہ وہ اُن لوگوں کی بھی عزت...