مجھے پانچویں کلاس کی وہ چٹھی(خط) آج تک نہیں بھولتی جو کہ ایک لڑکی نے نرسری میں پڑھنے والے میرے بھانجے کو یہ کہہ کر دیا تھا کہ یہ اپنے چاچو سلمان کو جا کر دینا۔ میرے بھانجے نے کمال دانشمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجھے کلاس میں موجود نہ پاکر وہ خط اس لڑکی کے بھائی(جو کہ میرا کلاس فیلو تھا) کو پکڑاتے...