نتائج تلاش

  1. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    49 میں 474 ہو گئے۔ گزشتہ 3 اوورز میں کوئی چھکا نہیں لگا۔
  2. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اندازہ ہے کہ انثرنیشنل میچوں کو زیادہ ٹیمیں یا کھلاڑی بہت سنجیدہ نہیں لیتے۔ کلب فٹ بال میں زیادہ جان مارتے ہیں۔ اس لئے رینکنگز غیرحقیقی بھی ہو سکتی ہیں۔
  3. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    48ویں اوور میں فقط 3 رنز بنے۔ 500 اب بہت مشکل ہے۔
  4. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    کہیں فالوآن ہی نہ ہو جائے انگلینڈ کو۔
  5. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    اینڈرسن نے اس وقت کی تیز ترین شتک جڑی تھی 36 گیندوں پہ۔
  6. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    مورگن بھی اگلی گیند پہ آؤٹ۔ 15 گیندیں باقی۔
  7. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    ہیلز 147 پر آؤٹ۔ انگلینڈ 459 پہ 4۔ مزید 16 گیندیں باقی۔
  8. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    22 کا ریکارڈ ہے نیوزی لینڈ کا ویسٹ انڈیز کے خلاف۔
  9. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پولینڈ کا کلوز چانس مس ہو گیا۔
  10. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    ابھی تک 21 چھکے لگ چکے ہیں۔
  11. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    46 میں 450 ہو گیا۔ 4 میں مزید 50 ہو سکتا ہے۔
  12. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    آج مصر بھی جیت جائے تو امہ آپے سے باہر ہو جائے۔
  13. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    ٹوٹ گیا ریکارڈ۔ ہیلز کا چوکا اور چھکا۔ 446 ہو گیا۔
  14. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    5 اوورز میں 64 ہی درکار ہیں۔ بن بھی سکتا ہے۔
  15. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    45ویں اوور میں "صرف" 16 رنز بن پائے۔
  16. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    امہ کے بھنگڑے اور دھمالیں وغیرہ۔
  17. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    سینیگال کا دوسرا گول۔
  18. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    گزشتہ 5 اوورز میں 82 رنز بنائے گئے ہیں۔
  19. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    اور چھٹا بھی ساتھ ہی۔ 433 ہو گیا۔
  20. یاز

    آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

    مورگن کا پانچواں چھکا۔ 427 ہو گیا۔
Top