اب آپ سے کیا پردہ ، چند ایک تو آپ بھی بتا سکتے ہیں کہ روز قیامت کوئی کسی کا بوجھ نہیں اٹھائے گا بجائے اس کے کہ کہ بنو کلب کی بھیڑوں کے بالوں برابر ہی لوگوں کو کسی ایک کی وجہ سے بخش دیا جائے۔
وسلام
کوئی بات نہیں یہ تو چلتا ہی رہتا ہے ۔
ویسے جو احباب یہاں کی سیر کرنا چاہیں ان کے لئے علاوہ اس کے پنڈ دادن خان آٹھ آرڈی بیراج سے نکلتے ہوئے منڈی بہاؤالدین اور کھاریاں اور وہاں سے لادیاں میجر عزیز بھٹی شہید کی قبر سے ہوتے ہوئے میرے گاؤں تک آنے کا خاصا مناسب پروگرام بن سکتا ہے ۔ وہاں سے کشمیر کی...
ضلع جہلم (پنجاب) میں پاکستان کی سب سے بڑی نمک کی کان ہے ۔ یہاں سے 320 قبل مسیح سے نمک نکالا جا رہا ہے اور اب تک تقریبا دو سو بیس ملین ٹن نمک نکالا جا چکا ہے ۔ ایک اندازے کے مطابق یہ نمک زیر زمین ایک سو دس مربع کلیومیٹر کے علاقے میں پھیلا ہوا ہے۔ یہ دنیا کی دوسری بڑی نمک کی کان ہے
موجودہ دور...
غازی اب سارا ملبہ حضرات پر ہی نہ گرائیں خواتین ہی کی خواہش ہوتی ہے خوب پیسہ ہو آسائشیں ہوں ۔ ایک ادھ کو تو میں بھی جانتا ہوں ۔ مگر عموما مرد کم پر بھی راضی ہو جاتے ہیں ۔
وسلام