نتائج تلاش

  1. فخرنوید

    اردو کمپیوٹنگ کا نصاب

    میں آپ کی اس پختہ رائے سے متفق ہوں
  2. فخرنوید

    ورڈ پریس نیوز

    السلام علیکم! میں نے ورڈ پریس میں ایک نیوز ویب بنائی ہے ۔ اس کی میں نے کچھ سیٹنگز تبدیل کی ہیں۔اور کچھ کنفیگریشنز میں تبدیلیاں کی ہیں لیکن اس میں ایک بھی تبدیلی واضح ہو کر سامنے نظر نہیں آرہی ہے۔ لیکن جو نیوز لگاتا ہوں وہ فوری سامنے آجاتی ہیں۔ کیا اس کی سیٹنگز اور کنفیگریشنز وغیرہ ڈیٹا بیس...
  3. فخرنوید

    کورل ڈرا کی فائل کو jpgمیں تبدیل کرنے کا طریقہ

    میرے خیال سے تو اتنی میٹھی کھیر پکا کر ابھی کسی نے نہیں دی ہے۔
  4. فخرنوید

    گرافکس جمیل نوری نستعلیق، کورل ڈرا میں!

    شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مہربانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نوازش
  5. فخرنوید

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    اللھم صل علٰی سیدنا محمد وعلٰی آل سیدنا محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی سیدنا محمد وعلٰی آل سیدنا محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  6. فخرنوید

    کیا گوگل ٹرانسلیٹر اردو کو سپورٹ نہ کرے تو ہوسٹنگ دینے سے انکار ہو سکتا ہے

    ایک ہوسٹنگ کمپنی سے میرے دوست نے ہوسٹنگ خریدی ۔ جب وہ اس پر اپنا بیک اپ لے کر گیا تو انہوں نے کچھ نہ کہا کیوں کہ اس کے پاس 7 دن ری فنڈ پالیسی کی سہولت موجود تھی۔ لیکن جونہی ساتواں دن گزرا تو انہوں نے کہا جناب اردو کو گوگلر ٹرانسلیٹر سپورٹ نہیں کرتا ہے اس لئے ہم اسے ہوسٹ نہیں کریں گے۔
  7. فخرنوید

    کیا گوگل ٹرانسلیٹر اردو کو سپورٹ نہ کرے تو ہوسٹنگ دینے سے انکار ہو سکتا ہے

    کیا گوگل ٹرانسلیٹر اردو کو سپورٹ نہ کرے تو ہوسٹنگ دینے سے انکار ہو سکتا ہے؟
  8. فخرنوید

    کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    انشاللہ اس کے بعد آپ کے سسٹم کو افاقہ ہو گا اور وہ اردو اُگلنا شروع کر دے گا یا سسٹم چلنے کے قابل نہیں رہے گا آپ کی چوائس آپ کا امتحان
  9. فخرنوید

    نماز یار اور گہرائی سمندر

    چلو جی مجھے ایوارڈ بد تمیزی مل گیا۔ شکریہ لیکن اس میں کونسی چیز ایسی ہے جو اشتہار ہے۔ صرف تصویر دکھائی ہے کہ بندہ پانی میں نماز پڑھ رہا ہے۔ اس میں نماز کی تشہیر کہاں سے آگئی۔ کیا کسی نے پہلے کسی کو سمندر کی تہہ میں نماز پڑھتے دیکھا یا پڑھی۔ یا یہاں تصویر لگانا منع ہے۔ یا مجھے تصویر لگانا...
  10. فخرنوید

    نواب امبر اور سینٹ الیکشن

    محترمہ میں لکھ دیتا ہوں۔ اصل میں جب میں کوئی تصویر اپ لوڈ کرتا ہوں تو یہ اس پر واٹر مارک لگ جاتا ہے۔ ٹیکسٹ: نواب امبر شہزاد گدھے پر سوار ہو کر سینٹ الیکشن کے لئے کاغذات جمع کروانے آرہے ہیں
  11. فخرنوید

    نماز یار اور گہرائی سمندر

    تمہیں تو یار ویسے ہی فخرہسٹریا ہو گیا ہے۔ میری ہر پوسٹ میں تمہیں اشتہاری چیزیں ہی لگتی ہیں۔
  12. فخرنوید

    نواب امبر اور سینٹ الیکشن

    ٹیکسٹ: نواب امبر شہزاد گدھے پر سوار ہو کر سینٹ الیکشن کے لئے کاغذات جمع کروانے آرہے ہیں
  13. فخرنوید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 14: شام

    جناب اپنی تصویریں کھینچ کر لگانی ہیں اور موضوع ہے " شام" آپ نے رات کر دی ہے
  14. فخرنوید

    نماز یار اور گہرائی سمندر

  15. فخرنوید

    بھارت: گستاخانہ اشاعت پر ایڈیٹر اور پبلشر گرفتار

    یہ کیا ہے میری خبر پر بے اعتباری تھی کیا؟
Top