معزز استادِ محترم الف عین ، محترم ظہیراحمدظہیر
محترم محمد خلیل الرحمٰن
میں آپنی غزل کو سنوارنے اور نکھارنے پر آپ کی شکرگذار ہوں ۔ آپ سب کی قیمتی اصلاح کی روشنی میں مندرجہ ذیل تبدیلیاں کی ہیں ۔ آپ سے نظرِ ثانی کی درخواست ہے ۔
بےرخی کا ہمیں الزام دیا جاتا ہے
اس کے بن بھی کیا بھلا ہم سےجیا...