نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    جی عمران بھیا ہی کے کام کا بیڑا اٹھایا تھا انہوں نے ۔ ۔:ROFLMAO: دیکھیے ۤ خود آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا ۔ ۔:LOL:
  2. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    ٹام کروز بھی ان کے آگے پانی بھرتے ہیں ۔ وہ محترم تو آسان آسان کام کرتے ہیں ۔ :p ہماری ماہی تو بہت پرخطر کام کی ذمہ داری لے بیٹھی تھیں ۔:ROFLMAO:
  3. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    ہو سکتا ہے کہ سید عمران بھائی کو یہی وجہ محفل سے دور لے گئی ہو!!:D
  4. صابرہ امین

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    بھائی آپ شروع میں Photopea | Online Photo Editor پر بھی کام کر سکتے ہیں ۔
  5. صابرہ امین

    غزل برائے اصلاح : تو مجھ کو اپنی کسی بات سے خفا سمجھو

    بہت خوب بھائی، اچھے اشعار۔ بہت سی داد ۔
  6. صابرہ امین

    غزل: چھپے ہیں کعبۂ دِل میں بتانِ وہم و گماں

    جی بجا فرمایا آپ نے ۔ شاعری کا دورانیہ لاک ڈاؤن کا زمانہ تھا کہ ہم سب گھروں میں ایک طرح سے قید ہی ہو گئے تھے ۔ ایسے ہی شاعری شروع کی اور قسمت یہاں لے آئی ۔ کافی عرصے تک تو ملا کی دوڑ مسجد کی مانند محض اصلاحِ سخن تک ہی زندگی محدود رہی پیارے استادِ محترم الف عین صاحب نے اپنا بہت سا قیمتی وقت ہماری...
  7. صابرہ امین

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    آپ کے مطابق پھیکے کھانے کھانے والے پٹھان ٹھنڈے دماغ کے ہوتے ہیں کیا؟؟؟
  8. صابرہ امین

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    ازبکستان ایک اسلامی ملک ہے ۔ پہلے یہ روس کا حصہ ہوا کرتا تھا مگر اب یہاں مسلمان تقریبا 88 فیصد ہیں ۔ جمعہ کے روز مساجد اور پلاف (پلاؤ) ہاؤسز لوگوں سے کھچا کھچ بھرے ہوتے ہیں ۔
  9. صابرہ امین

    معراجِ عشق از ایس ایس ساگر

    بہت حساس تحریر، ساگر بھائی، محبت پر تو جب جب لکھا جائے پڑھنے والے کو متاثر کرتی ہے۔ آپ کے قلم کی روانی بلاشبہ قابلِ رشک ہے ۔ پہلے آپ کی چند تحریریں پڑھیں تو کافی مختصر تھیں ۔ اب آپ بات کو کئی پہلو سے اس کی جزئیات کے ساتھ واضح کرنے پر قدرت حاصل کر چکے ہیں۔ یہ ناول نگاری کی جانب ایک قدم ثابت ہو...
  10. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    خیر مبارک ۔ آمین ۔ بہت شکریہ ساگر بھائی ۔ نیک تمناؤں کا شکریہ ۔ مجھے بھی بہت اچھا لگ رہا ہے ۔ امید ہے کہ آپ نے نثر نگاری جاری رکھی ہو گی ۔ ہو سکے تو ٹیگ کیجیے گا ۔ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔
  11. صابرہ امین

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    تاشقند کے چورسو بازارمیں آپ کو وافر مقدار میں گھوڑے کا گوشت نظر آئے گا ۔ وہاں یہ عام سی بات ہے ۔ اصل میں یہ پلاؤ امیر تیمور کے دور میں فوج کو توانا رکھنے کے لیے ایجاد ہوا اور آج بھی پسند کیا جاتا ہے ۔ ویسے گھوڑا تو حلال جانور ہے ۔
  12. صابرہ امین

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    یہ تینوں ازبکستان ہی کے شہر ہیں ۔ تینوں جگہ کے پلاؤ تقریبا ایک سے ہی ہیں ۔ باقی کھانوں میں ہم نے باربی کیو ٹرائی کیا ۔ مرچیں تو دور کی بات ہمیں تو نمک کی بھی کمی محسوس ہوئی ۔ سموسوں میں موٹا قیمہ مگر بغیر مصالحے کے ساتھ ۔ مگر وہاں سب بڑے شوق سے کھاتے ہیں کہ پھیکے کھانوں کی عادت ہے ان کو ۔...
  13. صابرہ امین

    پاکستانیوں کی پسندیدہ ترین ڈش کون سی ہے؟ سروے کا نتیجہ آگیا

    بلکل یہی پلاؤ ہم نے تاشقند، سمرقند اور بخارا میں کھایا ۔ بہت ساری کشمشوں اور گاجر نے اس کو میٹھا بنا دیا تھا جس کی پاکستانیوں کو قطعی عادت نہیں پر وہاں سب لوگ بہت شوق سے کھاتے ہیں ۔ ہم نے بھی گاجر اور کشمش کو پرے ہٹا کر کھایا تو واقعی مزیدار تھا ۔ تاشقند میں ہم نے اس پلاؤ میں بیف کے علاوہ گھوڑے...
  14. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    سید عمران بھائی یقینا کسی نیک کام میں مصروف ہوں گے ۔ آپکو لگتا ہے کہ ہمارے بلانے پر آ جائیں گے تو آواز دے دیتے ہیں ۔ اچھے سید عمران بھائی ، آپ کو محفلین بہت یاد کر رہے ہیں ۔ سالگرہ کے اس خاص موقع پر آپ ضرور تشریف لائیے ۔ ہم سب منتظر رہیں گے ۔ @سیما آپا، ویسے ذرا بتائیے تو سہی کہ ماہی احمد مشن...
  15. صابرہ امین

    غزل: چھپے ہیں کعبۂ دِل میں بتانِ وہم و گماں

    بہت خوب ۔ عمدہ اشعار ۔ ۔ ڈھیروں داد قبول کیجیے ۔ ظہیر احمد ظہیر صاحب کی شاعری پڑھ کر ہمارے دماغ میں بھی اشعار کی بھرمار ہو جایا کرتی تھی ۔ اگرچہ وہ آپ کے اشعار کی مانند پختہ اور باکمال نہیں ہوتے تھے ۔
  16. صابرہ امین

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    hangman تو کھیلا ہے اور کافی مہارت بھی ہو گئی تھی پر اردو میں تو بالکل کچھ سمجھ نہیں آتا ۔ خاص کر کوڈنگ کرنے کے بعد تو دماغ کی چولیں ہی ہل جاتی ہیں ۔ ۔ بھئی یہ ہمارے بس کا نہیں ۔ ۔:wave::wave::confused3::confused3:
  17. صابرہ امین

    راجو اور انارکلی

    اف کتنے معصوم ہیں ۔ ۔
  18. صابرہ امین

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    اففف، اب تو کچھ ندامت سی ہو رہی ہے ۔ آپ کا بہت شکریہ جو یاد رکھا ۔ اور دعاؤں اور پیار کا بھی ۔ ویک اینڈ پرفون پر آپ سے بات ہو گی پھر ۔ انشااللہ :redheart::redheart::redheart:
Top