ڈاکٹر قمر رئیس اپنی تحقیقی کتاب پریم چند کا تحقیقی مطالعہ میں لکھتے ہیں:
ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے وہ اس ناول میں ان ذہنی اور جذباتی رشتوں کو جھٹک کر آگے بڑھنا چاہتے تھے جو ایک مدت سے سماجی حقیقت نگاری کے سفر میں اُن کا راستہ روکتی رہی تھیں۔
ڈاکٹر حسن منظر نے ناول کے دیباچے میں ایک جگہ تحریر کیا...
اس بار امیدوار کو ووٹ دیتے وقت مندرجہ ذیل باتوں کو ذہن میں رکھیں:
امیدوار کی تعلیمی قابلیت کیا ہے؟
کیا وہ انتظامی امور کا تجربہ رکھتا ہے؟
معاشرے میں امیدوار کی عمومی شہرت کیسی ہے؟
عوام کے ساتھ اس امیدوار کا برتاو کیسا ہے؟
کیا اس نے علاقے میں فلاحی کام کروائے ہیں؟
سیاسی لیڈر کی چار خوبیاں:
اکنامکس ،لاء ، میڈیسن، انجینئرنگ میں سے کسی ایک کا ماہر ہو اور زراعت ، پانی، صنعت، کمیونٹی ڈویلپمنٹ اور انسانی حقوق کا گہرا علم رکھتا ہو
اخلاقی اور مالیاتی حوالے سے دیانت کے اعلی معیار پر ہو ، پارلیمانی اداروں اور روایات کا انتہائی احترام کرتا ہو ،جمہوری اداروں...
سیاسی لیڈر کی چار خوبیاں:
اکنامکس ،لاء ، میڈیسن، انجینئرنگ میں سے کسی ایک کا ماہر ہو اور زراعت ، پانی، صنعت، کمیونٹی ڈویلپمنٹ اور انسانی حقوق کا گہرا علم رکھتا ہو
اخلاقی اور مالیاتی حوالے سے دیانت کے اعلی معیار پر ہو ، پارلیمانی اداروں اور روایات کا انتہائی احترام کرتا ہو ،جمہوری اداروں...
غلام قادر لکھتے ہیں :
یہ کتاب اسرائیل کے پہلے وزیر دفاع اور گیارہویں وزیراعظم ایرئیل شیرون کی خباثتوں پر لکھی گئی ہے۔ شیرون جسے ایرک بھی کہا جاتا تھا اور بلڈوزر کے نام سے بھی یاد کیا جاتا تھا۔ ڈاکٹروں کی تنبیہ کے باوجود کھانے پینے میں حد سے زیادہ بے اعتدالی کے باعث شیرون کی دماغی حالت ابتر ہوتی...
زاہد حنا لکھتی ہیں :
حسن منظر کا ناول ’’حبس‘‘ حیرت انگیز ہے۔ اسرائیل کا پہلا وزیر دفاع اور گیارہواں وزیر اعظم جو فلسطینیوں کی آبادیوں کو بلڈوز کرنے والا قاتل تھا، ایک یہودی ہٹلر تھا۔ تل ابیب کے شیبا میڈیکل سینٹر کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں بے ہوش پڑا ہے۔ حسن منظر اس کے دماغ میں اتر کر جو کچھ وہ...
منگل سوتر پریم چند کا ناتمام ناول ہے جسے انہوں نے زندگی کے آخری مہینوں میں اپنی جان لیوا بیماری کے دوران لکھنا شروع کیا تھا۔ لیکن ابھی چار باب ہی مکمل کر پائے تھے کہ سانس کی ڈوری ٹوٹ گئی۔
مدن گوپال صاحب نے اس ادھورے ناول کو کلیات پریم چند کی جلد نمبر 8 میں اس کا رسم الخط تبدیل کر کے شائع کیا جس...
عین کا مطلب چشمہ بھی ہے۔
دریائے جہلم کا منبع ویری ناگ نامی ایک چشمہ ہے۔
ویری ناگ نام کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ ویری اس علاقے کا پرانا نام تھا اور ''ناگ'' مقامی زبان میں چشمے کو کہتے ہیں جو اس شہر کی وجہ شہرت ہے۔
رواں پانی کو دیکھنے سے طبع بھی رواں ہو جاتی ہے۔
بڑی سیاسی جماعتوں کے منشور میں ٹیکس اصلاحات شامل نہیں
پاکستان کا ٹیکس سسٹم غیر منصفانہ، غیر موثر، ترقی مخالف اور ضرورت سے زیادہ ہے، یہ دکھ کی بات ہے کہ نوا زلیگ اور پیپلزپارٹی سمیت کسی بھی بڑی پارٹی کے منشور میں بزنس اور عوام دوست ٹیکس پالیسی شامل نہیں ہیں۔
جماعت اسلامی نے اپنے منشور میں یہ...
سوچا ہے کہ اس الیکشن میں ووٹ اس امیدوار کو دوں گا جس کی تعلیمی قابلیت سب سے زیادہ ہو۔
اس رائے کی بنیاد سرتاج عزیز کی کتاب کا یہ اقتباس ہے :
سیاسی لیڈر کی چار خوبیاں:
اکنامکس ،لاء ، میڈیسن، انجینئرنگ میں سے کسی ایک کا ماہر ہو اور زراعت ، پانی، صنعت، کمیونٹی ڈویلپمنٹ اور انسانی حقوق کا...
ڈیرہ اسماعیل خان: تھانہ چودھوان پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ چودھوان کی عمارت پر تعینات پولیس اہلکاروں کو دہشت گردوں نے رات گئے اسنائپر سے نشانہ بنایا، دہشت گردوں نے تھانہ میں گھس کر دستی بموں کا استعمال کیا،...
لاہور : نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے گجر کالونی میں پاکستان کے سب سے بڑے بائیو گیس پلانٹ کا افتتاح کر دیا۔
نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے بٹن دبا کر کمپریسڈ بایو گیس پلانٹ پروڈکشن کا آغاز کیا، انہوں نے نقاب کشائی کے بعد افتتاحی تختی پر دستخط ثبت کیے اور تاریخ بھی لکھی۔ وزیراعلیٰ نے بائیو...