نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    لاحقہ "یاب" سے بننے والے الفاظ

    ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ "یاب" آتا ہے بار یاب بہرہ یاب دست یاب راہ یاب سزا یاب سفر یاب شرف یاب شفا یاب شہادت یاب صحت یاب ظفر یاب فائدہ یاب فتح یاب فلاح یاب فیض یاب کام یاب گراں یاب لذت یاب معنی یاب نا یاب نمو یاب ہدایت یاب وصل یاب وظیفہ یاب
  2. الف نظامی

    پوشیدہ سبق

    مثالیت پسندی و عملیت پسندی
  3. الف نظامی

    پوشیدہ سبق

    صاحب یہ بات مجھے بھی اچھی نہیں لگتی کہ اردو زبان کا قانون ہے اور اسے انگریزی میں لکھا گیا ہے مگر بات یہ ہے کہ جب تک دفتری و قانونی زبان اردو نہ ہو جائے اس وقت تک اردو زبان کا قانون بنایا ہی نہ جائے؟ ایک آئیڈیلزم ہے اور دوسرا پریگمیٹزم فی الوقت جو مل رہا ہے اس کو قبول کر لیجیے اور نفاذ اردو کی...
  4. الف نظامی

    لاحقہ "پرور" سے بننے والے الفاظ

    ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ "پرور" آتا ہے ادب پرور اعتماد پرور امن پرور انا پرور انتقام پرور اندوہ پرور انسانیت پرور انصاف پرور ایمان پرور آشنا پرور بندہ پرور بہار پرور تن پرور جاں پرور جان پرور جسم پرور جلوہ پرور جمود پرور جنوں پرور جہاں پرور حسن پرور حق پرور حیا پرور خزاں پرور خلد...
  5. الف نظامی

    لاحقہ "پرست" سے بننے والے الفاظ

    ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ "پرست" آتا ہے احیا پرست اخلاق پرست ادب پرست اذیت پرست ارتقا پرست اسباب پرست اصول پرست اعجوبہ پرست الحاد پرست اللہ پرست امن پرست انا پرست انتہا پرست انجم پرست انسان پرست انسانیت پرست انفرادیت پرست اوہام پرست آتش پرست آفتاب پرست باطل پرست بت پرست بنیاد پرست...
  6. الف نظامی

    لاحقہ "پوش" سے بننے والے الفاظ

    ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ "پوش" آتا ہے اچکن پوش ارغوانی پوش آہن پوش آئینہ پوش بالا پوش برف پوش برقع پوش برقعہ پوش پتلون پوش پردہ پوش پیرایہ پوش تاج پوش تخت پوش تورہ پوش جامہ پوش جبہ پوش چادر پوش چرم پوش چشم پوش چھت پوش حریر پوش حق پوش خرقہ پوش خس پوش خطا پوش خوان پوش خوش پوش دلق...
  7. الف نظامی

    پوشیدہ سبق

    گویا اس سے قبل سارے قانون اردو زبان میں بن رہے تھے صرف یہی قانون انگریزی میں بن گیا تو قیامت آگئی۔ سیاست میں آپ کو ہر چیز بیک وقت نہیں ملتی اس کے لیے سفر کرنا پڑتا ہے۔ جتنا مل رہا ہو اس پر شکر ادا نہ کیا جائے تو وہ بھی ہاتھ سے چھن جائے گا
  8. الف نظامی

    لاحقہ "باز" سے بننے والے الفاظ

    ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ "باز" آتا ہے بلے باز بہتان باز پاک باز جاں باز جان باز جلد باز جملہ باز جملے باز جنگ باز چہل باز حیلہ باز خلا باز دغا باز دھوکا باز دھوکے باز راست باز ساز باز شعبدہ باز شیخی باز طعنہ باز عشق باز فتنہ باز کبوتر باز کج باز گیند باز لطیفہ باز مقدمہ باز نشانہ...
  9. الف نظامی

    لاحقہ "بار" سے بننے والے الفاظ

    ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ "بار" آتا ہے اشک بار آتش بار برد بار ثمر بار خوں بار خون بار زیر بار سبک بار سنگ بار شرر بار شعلہ بار ضیا بار گراں بار گل بار گہر بار گوہر بار مشک بار نغمہ بار
  10. الف نظامی

    برائے اصلاح

    خیال اور وزن کے بارے میں رائے نہیں دے سکتا کہ ان امور پر میری دسترس نہیں ہے۔ چند اساتذہ کو ٹیگ کر دیتا ہوں الف عین ظہیراحمدظہیر محمد احسن سمیع راحلؔ
  11. الف نظامی

    برائے اصلاح

    عیب تنافر
  12. الف نظامی

    لاحقہ "شناس" سے بننے والے الفاظ

    بہت شکریہ ، فہرست میں شامل کر دیا ہے
  13. الف نظامی

    شہنشاہ رباعیات امجد حیدرآبادی

    کچھ روز میں اک تخم شجر ہوتا ہے کچھ وقت میں ایک قطرہ گُہر ہوتا ہے اے بندہ ناصبور تیرا ہر کام کچھ دیر سے ہوتا ہے مگر ہوتا ہے (امجد حیدر آبادی)
  14. الف نظامی

    لاحقہ "آمیز" سے بننے والے الفاظ

    بہت شکریہ ، فہرست میں شامل کر دیا ہے۔
  15. الف نظامی

    لاحقہ "اندوز" سے بننے والے الفاظ

    ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ "اندوز" آتا ہے اکتساب اندوز آتش اندوز بہرہ اندوز تپش اندوز حظ اندوز ذخیرہ اندوز سبق اندوز سرور اندوز شرف اندوز طرب اندوز گہر اندوز لذت اندوز لطف اندوز نفع اندوز
  16. الف نظامی

    لاحقہ "افروز" سے بننے والے الفاظ

    ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ "افروز" آتا ہے ادب افروز انجمن افروز ایمان افروز آتش افروز دماغ افروز بزم افروز بصیرت افروز جاوداں افروز جلوہ افروز جہاں افروز چمن افروز چہرہ افروز حسن افروز حقیقت افروز حیات افروز خیال افروز دل افروز رنگ افروز رونق افروز زینت افروز ساغر افروز شب افروز...
  17. الف نظامی

    لاحقہ "شناس" سے بننے والے الفاظ

    بہت شکریہ ، فہرست میں شامل کر دیا ہے
  18. الف نظامی

    لاحقہ "گاہ" سے بننے والے الفاظ

    تصحیج کا بہت شکریہ !
  19. الف نظامی

    لاحقہ "طلب" سے بننے والے الفاظ

    بہت شکریہ ، فہرست میں شامل کر دیا ہے۔
  20. الف نظامی

    لاحقہ "آور" سے بننے والے الفاظ

    ایسے الفاظ کی فہرست جن کے آخر میں لاحقہ "آور" آتا ہے بار آور بر آور ثمر آور حملہ آور خمار آور خندہ آور خواب آور خون آور دست آور رقص آور زباں آور زبان آور زور آور شہرہ آور عمل آور قد آور کف آور کیف آور متلی آور نام آور نشاط آور نشہ آور
Top