نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    ہاہاہاہ، نہیں نہیں میں تو خرم کے بھیجے ہوئے دو اشعار کی بات کر رہا تھا شاید آپ کی نظر سے نہیں گزرے، پچھلے صفحہ پر ہیں۔ میں دیکھتا ہوں، بہت جلدی میں اور کام کرتے کرتے لکھی ہے، بہر حال آپ کی حوصلہ افزائی پر خوشی ہوئی اور حوصلہ مزید بلند ہوا ہے۔
  2. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    خرم بہت خوبصورت اشعار ہیں، اللہ آپ کے زورِ قلم کو مزید بڑھائے۔ آمین۔
  3. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    شمشاد صاحب بہت شکریہ۔
  4. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    وارث بھائی، خرم بھائی اور اعجاز صاحب اسلام وعلیکم۔ اپنی پہلی کاوش بحر کی پابندی میں آپ کی نظر کر رہا ہوں امید ہیکہ توجہ دیتے ہوئے غلطیوں سے پاک کرنے کی کوشش فرمائیں گے ۔شکریہ۔ نئے طور سے امتحاں مانگتا ہے سرِ بام مجھ سے وہ جاں مانگتا ہے حوالے مرے سب پتا ہیں اسے تو کیوں پھر کسی سے نشاں...
  5. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    مجھے محبت کی تقطیع سمجھ نہیں آئی تھی، محبت ب کو شد ہونے کی وجہ سے دو بار تقطیع کیا ہے ناں ، م حب بت ؟
  6. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    شکریہ، خرم۔ میں نے اس بحر میں لکھنے کی کوشش تو کی ہے مگر وقت ہیکہ بس ساتھ ہی نہیں دیتا بحرحال ایک دو دن میں پیش کروں گا۔ وارث بھائی اس محبت کا بہت شکریہ۔
  7. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    وارث صاحب آپ نہیں چاہتے کے میں آپ کو استاد کہوں تو کیا ہوا یہ تو کہنے والے کی مرضی ہے نا، ہاہاہاہا کیوں؟ بہر حال میں آپ کو آئیندہ وارث بھائی کہہ کر پکارا کروں گا حالانکہ میرا خیال ہیکہ شاید ہم دونوں ہم عمر ہیں لیکن مجھ پر آپ کا احترام لازم ہوچلا ہے نا۔ خرم بھائ آپ کو مبارک ہو، بہت زبردست اور...
  8. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    استادِ محترم وارث صاحب، کیا ہم ضرورتِ شعری کی وجہ سے سے ھ، ہ، یا مندرجہ بالا ت کا وزن باندھ بھی سکتے ہیں، اور کیا کبھی سخت ضررت کے وقت ں کا وزن باندھنا جائز ہے ؟ جیسے ہم اگر پیار کی تقطیع یو کر دیں پ یا ر یعنی 121 یا پیارے کی تقطیع یوں کر دیں پ یا رے یعنی 221 خواب کی تقطیع خ وا ب...
  9. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    الف عین، استادِ محترم وارث صاحب اور خرم بھائ آپ کا بہت شکریہ کہ آپ میری رہنمائی کر رہے ہیں، میں آپ لوگوں کی رہنمائی کی روشنی میں اس شعر کو بحرِ متقارب مثمن سالم میں آگے بڑھانے کی کوشش کرتا ہوں۔ امید ہیکہ اسی طرح آپکی رہنمائی سے مستفید ہوتا رہوں گا۔ شکریہ۔
  10. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    بہت شکریہ الف عین صاحب۔ لیکن اس تقطیع میں ہوں کی نون غنہ کو بطور وزن لیا جا رہا ہے، کیا ہم بوقتِ ضرورت نون غنہ کا وزن بھی شامل کر سکتے ہیں جبکہ میری ناقص معلومات کے مطابق نون غنہ کا وزن جائز نہیں۔ کب تک تیرے بس میں رہوں میں غم کے اس رس میں رہوں اگر یہ درست ہے تو برائے کرم مندرجہ بالا...
  11. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    اس شور کے آخر میں رہوں کا ن غنہ تو ویسے ہی گر جائے گا کیا ہم اسکا ہ بھی گر سکتے ہیں یعنی اسے ہم رہو کے بجائے رو یا رہُ یعنی ہ پر پیش لگا کر وزن پورا کر سکتے ہیں، اگر پہلے مصرعہ کی تقطیع یو کی جائے تو کیا درست ہو گی۔ کب تک مے تے رے بس مے رو یا رہُ...
  12. ایم اے راجا

    ایک غزل برائے اصلاح۔

    اعجاز صاحب بندہ آپکی نظرِ کرم کا منتظر ہے، شکریہ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    خرم بھائی اور وارث بھائی اسلاموعلیکم۔ بھائی میں کچھ مصروفیات کی وجہ کافی دنوں بعد حاضر ہوا ہوں، شاید کافی پیچھے رھ گیا ہوں، چلیں دیر آید درست آید، ہاہاہاہاہاہ۔ وارث بھائی، کیا ہم بحرِ متقارب یا کسی اور بحر میں ایک رکن یا ایک لفظ کا اضافہ کر سکتے ہیں، پہلے رکن میں درمیان میں یا آخر میں، جیسے...
  14. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    وارث بھائی میں نے بہت کچھ لکھا ہے جو مجھے بھی اور ایسے شاعر جو کہ عرض کو پسند نہیں کرتے انھیں بھی بہت اچھا لگا لیکن میں عروض کے بارے میں کچھ بھی نہیں جانتا تھا جب جاننے نکلا تو یہ راہ ناقابلِ سفر معلوم ہوئی بہت کوشش کی لیکن کبھی سمجھ نہ آئی، اور میں نے بے بحر شاعری کو ترق کرنا چاہا مگر خرم میری...
  15. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    وارث بھائی ہمیں انتظار رہے گا، ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں، اللہ عزوجل آپ کے علم اور زورِ قلم میں اضافہ فرمائے۔ وارث بھائی میں نے غالب کے شعر کی تقطیع کی ہے اوپر ہے ملاحظہ فرمائیے گا شکریہ۔
  16. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    جہاں تیرا نقشِ قدم دیکھتے ہیں خیاباں خیاباں ارم دیکھتے ہیں ج ہا تے رَ نق شے ق دم دے ک تے ہے خ یا با خ یا با ا رم دے ک تے ہے غالب...
  17. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    وارث بھائی بہت شکریہ میں کوشش کرتا ہوں۔ پھر آپکے حضور حاضر ہوں گا۔
  18. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    دیوانِ غالب میں ن ردیف والی غزل دیکھوں یا کہ ن قافیہ والی غزل دیکھوں؟ دیوانِ غالب میں اس بحر میں موجود غزل کی سمجھ نہیں آئی برائے کرم کچھ رہنمائی فرما دیں۔ شکریہ۔
  19. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    وارث بھائی اسلاموعلیکم۔ بھائی ذرا اس شعر کو تو دیکھیئے۔ ابھی تو باقی، اک جہاں اور بھی ہے ابھی تو راہوں کی تھکاں اور بھی ہے میں نے اقبال(رح) کی زمین میں بحرِ متقارب مثمن سالم میں لکھنے کی کوشش کی ہے۔ اس شعر کے دونوں مصرعوں میں الف کو زبر کی اضافت دیکر گرایا ہے، جواب کا منتظر رہوں گا، شکریہ۔
  20. ایم اے راجا

    تعارف میں ہوں ناں

    خرم بھائ نہ فکر کریں شکریے ختم نہیں ہوں گے، کیوں کہ جب میں ایک شکریہ ادا کرتا ہوں تو ایک ہزار مزید شکریے میرے اندر جنم لے لیتے ہیں، سمجھے نا، ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ۔
Top