نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    وارث بھائی بہت شکریہ، میں آج بہت خوش ہوں، اور آپ کے کہنے کے مطابق عمل کرہں گا۔
  2. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    وارث بھائی ذرا دیکھیں یہ تقطیع درست ہے کیا ؟ ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں 21 2 221 221 221 مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں 221 221 221 221 وارث بھائی اسے ذرا ملاحظہ فرمائیں۔
  3. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    وارث صاحب بہت بہت شکریہ امید ہیکہ آپکی نوازشیں ہم پر جاری رہیں گی، مینے ایک غزل اسی زمین میں لکھی تھی تقطیع کرنے کی کوشش کرتا ہوں پھر آپ ناقدانہ نظر کے پیش لاوءں گا۔ حضور الف عین صاحب تقتیع غلط ہے تقطیع ہی درست لفظ ہے لیکن اس دن میں جو کی بورڈ یوز کر رہا ےھا اسکے وی میں پرابلم تھا جسکی وجہ سے...
  4. ایم اے راجا

    غزل ضرور لکھیں ! مگر زیر نظر تحریر ضرور دیکھیں

    وارث صاحب میرے پاس لفظ نہیں کہ آپ کا شکریہ ادا کر سکوں کہ آپ نے اتنے مفید اور تفصیلی طریقے سے جواب سے نوازا، اور مجھ جیسے بے بحر نالائق کی رہنمائی فرمائی۔ وارث صاحب میں پھر آپکو تکلیف دیتے ہوئے گزارش کرنے کی جسارت کرتا ہوں کہ میرے ساتھ مسئلہ یہ ہیکہ میں کسی شعر کی بحر کیسے جانوں اگر کسی استاد...
  5. ایم اے راجا

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    براہِ کرم اقبال کے اس شعر کی تقطیع کر دیں اور بحر کے بارے میں بتا دیں۔ ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں شکریہ۔
  6. ایم اے راجا

    میری شاعری ۔۔۔ مجموعہ کلام زیرَ طبع

    الف عین صاحب انہیں شرمندہ نہیں کر رہا کیوں کہ میں کسی کی دِل آزاری کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا بس حقیقت بیان کر رہا تھا، اور انھیں مقامِ استاد اور رشتہءِ شاگردی سمجھانے کی کوشش کر رہا تھا حضور۔
  7. ایم اے راجا

    غالب سے منسوب ایک غلط شعر؟

    کم علمی کی وجہ سے میں بھی یہی سمجھتا تھا، معلومات ملنے کا انتظار رہے گا۔
  8. ایم اے راجا

    ایک غزل جیہ صاحبہ اور الف عین صاحب کی نذر

    م م مغل صاحب شاید مجھے دیر ہو گئی کیوں کہ دیر سے اس محفل کی راہ بذریعہ خرم بھائی پائی، بہر حال میں آپکا مقروض بھی ہوں کہ میرے ایکسیڈنٹ کا سن کر آپ نے فون پر میری طبیعت پوچھی لیکن میں آپ کا شکریہ ادا نہیں کر سکا سو آج قبول فرمائیے۔ بہت اچھی غزل ہے۔ ایسی اچھی غزل اور ایسے بڑے لوگوں کے نام کرنا...
  9. ایم اے راجا

    میری شاعری ۔۔۔ مجموعہ کلام زیرَ طبع

    مجھے خوشی ہوئی منہا جین کو پڑھ کر کے انھوں نے ایک استاد کا دفاع کر کے حقِ شاگردی و حقِ اخلاق کو نبھایا، جانی دشمن صاحب مجھے تعجب ہے کہ آپ نے سوچے سمجھے بغیر کتنے ہلکے لفظ کہے، اپنے الفاظ پر آپ کو غور کرنا چاہئیے اور معذرت کرنی چاہئیے۔ ظفری صاحب ، الف عین کے بارے مین آپکا یہ کہنا کہ وہ صرف...
  10. ایم اے راجا

    اثر کرتا نہیں شکوہ شکایت بھی پرانی ہے (اصلاح چاہے)

    خرم بھائی مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  11. ایم اے راجا

    غزل ضرور لکھیں ! مگر زیر نظر تحریر ضرور دیکھیں

    وارث صاحب بہت خوب، وارث صاحب میرے ذہن میں چند سوال ہیں۔ 1۔ کیا ہم بغیر کسی مقرر کردہ بحر کے بھی کسی شعر کی تقتیع کر کے شعر کا وزن پورا کر سکتے ہیں یعنی ہمیں یہ پتہ نہ ہو کہ شعر کونسی بحر میں ہے اور ہم اسکی آپ کے مندرجہ بالا طریقے سے تقتیع کر کے وزن پورا کر لیں تو کیا یہ ٹھیک ہو گا؟ 2۔ ایک...
  12. ایم اے راجا

    اقبال کےایک شعر کی تقطیع

    بات ہے محنت اور مخلصی کی تفسیر صاحب آپ واقعی اس راہِ سخن میں جہاد کر رہے ہیں کیوں کہ آپ نئے شعرا کی شاعری کو. غلطیوں سے اور علمِ شاعری کو.اسکی درست راہ پر لیجانے کا اوکھا کام انجام دے رہے ہیں کہ یہ ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔
  13. ایم اے راجا

    ایک غزل برائے اصلاح۔

    الف عین صاحب بہت شکریہ میں بیچینی سے انتطار کروں گا۔
  14. ایم اے راجا

    تعارف میں ہوں ناں

    آپ تمام لوگوں کا شکر گزار ہوں کہ آپ نے میرے یہاں آنے پر بھرپور خوشی کا اظہار کیا، خرم صاحب شکریہ، تعبیر جی زیادہ خوش نہ ہوں آم کھٹے بھی ہوتے ہیں، ہاہاہاہاہاہ، الف عین صاحب، میں نے بی اے اور ڈی ایچ ایم ایس، کیا ہے اور ایل ایل بی کر رہا ہوں، ایم اے اردو کے لیئے بھی سوچ رہا ہوں، مشاغل میں صبح...
  15. ایم اے راجا

    ایک غزل برائے اصلاح۔

    خرم بھائی نے اتنا کچھ کہا ہے کہ مجھے کچھ کہنے کی ضرورت ہی نہیں رہی، صرف اتنا ہی کہوں گا کہ مندرجہ بالا وجوہات ہی کی وجہ سے اردو شاعری دن بہ دن پیچھے جا رہی ہے اور عرضی اساتذہ کے اسی روئیے کی وجہ سے علمِ عروض اگلی نسلوں میں منتقل نہیں ہو رہا ہے اگر ہو بھی رہا ہے تو اتنے زور دار طریقے سے نہیں جتنے...
  16. ایم اے راجا

    تعارف میں ہوں ناں

    تمام دوستوں کو میرا اسلام وعلیکم۔ میرا نام محمد امین ہے اور میرا تعلق میرپورخاص سندھ سے ہے قلمی نام ایم اے ساگر لکھتا ہوں، باقی آپ کے ساتھ ہوں آپ بہت جلد میرے بارے میں بہت کچھ جان جائیں گے۔ شکریہ۔
  17. ایم اے راجا

    ایک غزل برائے اصلاح۔

    محمد وارث صاحب اور الف عین صاحب میں سب سے پہلے آپ کا شکر گزار ہوں کہ آپ نے میری تحریر کو کم از کم پڑھا۔ حضور بات یہ ہیکہ میں آجکل جس علاقہ میں ہوں وہاں مجھے اب تک کوششوں کے باوجود کوئی عروضی استاد میسر ہی نہیں آسکا، لیکن میرے لکھنے کا شوق ہیکہ دنبدن بڑھتا ہی جارہا ہے اور پتہ نہیں کتنا کچھ لکھ...
  18. ایم اے راجا

    ایک غزل برائے اصلاح۔

    شمشاد بھائی اسلام و علیکم۔ میں سب سے پہلے اپنا مختصر تعارف بیان کردوں، میرا نام محمد امین ہے ساگر تخلص کرتا ہوں اور قلمی نام ایم اے ساگر لکھتا ہوں، میرا تعلق میرپورخاص سندھ سے ہے، جسے آموں کا شہر ( سٹی آف مینگوز) بھی کہا جاتا ہے، خرم بھائی آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے میرا مختصر تعارف کروایا۔ میں...
  19. ایم اے راجا

    ایک غزل برائے اصلاح۔

    اسلام و علیکم۔ مجھے کافی عرصے سے ایسی محفل کی تلاش تھی جہاں شاعری کی اصلاح ہو سکے میں اپنے پیارے دوست خرم شہزاد ( فوٹوٹیک 81) کا شکر گزار ہوں جس نے مجھے اس محفل کی راہ دکھائ۔ میں اپنی ایک مختصر بحر ( بے بحر کہی جائے تو زیادہ اچھا ہو گا) غزل آپ استادوں کی نظرِ اصلاح کرتا ہوں امید ہیکہ آپ رہنمائ...
Top