اُمِ اریبہ ماہی احمد عائشہ عزیز ناعمہ عزیز ابن سعید سیدہ شگفتہ شمشاد نیرنگ خیال قیصرانی عبد الرحمن محمداحمد حاتم راجپوت ،،،،، کہاں ہیں بھئی سب پھِر کہتے ہیں ناشتہ نہیں مِلتا ،،، ہُنہ !!! :cautious: :p :) :)
ارے ہاں یہ تو سوچا ہی نہیں ، چلو بھئی دو نام مطلب دوہرا لاڈ :) اور اللہ کا کرم ہے بخیریت ہوں ، آپ بتاؤ یہ فُرصت کے دِن کیسے گُزر رہے ،، کیا سوچ رکھا ہے کیا کرنا ہے ؟؟ :)
اسلامُ علیکم و صُبح النور !! بھئی یہ رہا سب کا ناشتہ جِس جِس کو آنا ہے جلدی آ جاؤ ورنہ ٹھندا کھانا کسی کام کا نہیں رہے گا :)
اور آخر میں سب کے لیئے مزے مزے کی چائے :) :)