آمین ثُم آمین !! پیاری ماں جی ،،، جھوٹ نہ بولوں گا صبح یہ دعا دیکھی مگر فاتح بھائی کا دھاگہ پڑھ لیا اُسے سمے اور اُنہوں نے جِس طرز اپنا غم بیان کیا ،،، مُجھ میں تو ہِمت ہی نہیں رہی ،،، ابھی ماہی نے پھِر یاد دِلایا ،،، تو شکریہ کہنا تو اِن قیمتی اِلفاظ کی تحقیر ہو گی ،،، بس ہمیشہ اپنے دعا کے...