1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
پہلے اسے اپنی طرح عام سمجھاتھا :grin: مگر اب تو شائد میں ان کے ایک "نک" تک بھی نہیں پہنچ سکتی ۔۔۔۔۔ فہیم بھائی بہت ہی اچھے "انسان"...