نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    یہ آپ زکربرگ والا کام کر رہے ہیں :p
  2. فہد اشرف

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    لیجیے اس میں سائکل لگوا لیجیے گا
  3. فہد اشرف

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    اور دلی کی جامعہ نہیں بلکہ جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی۔ دلی کی جامعہ تو دلی یونیورسٹی ہوگی۔ ویسے جامعہ سے مراد جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی ہی لیا جاتا ہے
  4. فہد اشرف

    تیرہویں سالگرہ کس نام سے پکاروں؟

    وہ ایک غلطی تھی ٹرولنگ نہیں۔
  5. فہد اشرف

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    نتن گڈکری اور ڈاکٹر ہرش وردھن بھارتیہ کابینہ کے دو ایسے وزیر ہیں جن کے پاس تین تین وزارتوں کے قلمدان ہیں۔
  6. فہد اشرف

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    ایک اور نام ہے۔ لینڈ پانی میں ڈوب گیا تھا۔اس لیے ڈکورتھ لوئس لگایا گیا تھا
  7. فہد اشرف

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    نیوزی لینڈ نے ڈکورتھ لوئس قانون کے تحت افریقہ کو ورلڈ کپ 2015 کا سیمی فائنل چار وکٹ سے ہرایا تھا۔
  8. فہد اشرف

    تیرہویں سالگرہ کس نام سے پکاروں؟

    ناروے کے ساتھی :p
  9. فہد اشرف

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    راجستھان نے ممبئی کو 7 وکٹوں سے بآسانی ہرا دیا ہے۔ بٹلر جی پھر 94 رن بناکر ناٹ آؤٹ رہے، اس سے پہلے کی ان کی چار اننگز کچھ اس طرح ہیں 95 ناٹ آؤٹ، 82، 51، 67
  10. فہد اشرف

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    صحیح جواب تابش بھائی دے چکے ہیں۔ ویسے آپ کا جواب بھی شاندار ہے اس لیے آپ کو دکھایا جاتا ہے رولاں گیرو ٹرافی کی ایک جھلک
Top