نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    آج کی دلچسپ خبر!

    جی پورا اسٹیڈیم کھچا کھچ بھرا ہوا تھا :)
  2. فہد اشرف

    ایک جملہ کے لطائف

    جی نہیں عدنان بھائی Bluetooth کا ترجمہ کر رہے تھے۔ اب اگر 'خا' معنی نیلا ہو جائے تو 'خادند' بخوبی بلیوٹوتھ بن جائے گا۔
  3. فہد اشرف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اب تک ہے وہی عالم دل کا، وہی رنگِ شفق، وہی تیز ہوا وہی سارا منظر جادُو کا، میرے نین سے نین ملائے ہوئے احمد مشتاق
  4. فہد اشرف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عطش یا آتش
  5. فہد اشرف

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    چوتھی پوزیشن کے حصول کے لیے ممبئی، کلکتہ، اور راجستھان میں دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملے گا
  6. فہد اشرف

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    چنئی جی کو 4 وکٹ سے ہار کا سامنا کرنا پڑا۔ راجستھان جی کی طرف سے بٹلر جی نے 60 گیندوں پر شاندار 95 رن بنائے اور ناٹ آؤٹ بھی رہے۔
  7. فہد اشرف

    امن کی فاختہ!

    فرقان بھائی آپ اور تابش بھائی کسی لڑی میں لڑائی کریں اور پھر یہاں آ کر صلح کر لیں۔ مدیران کا فرض بنتا ہے کہ محفلین کے لیے مثال پیش کریں۔:)
  8. فہد اشرف

    کچھ الگ سا شعر

    یہ تو آپ پہلے بھی لکھ چکی ہیں کچھ الگ سا شعر
  9. فہد اشرف

    امن کی فاختہ!

    اچھی لڑی ہے۔
  10. فہد اشرف

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    راجستھان بمقابلہ چنئی چنئی 80-1 اوورز 9 رینا 41 (25) واٹس 23 (21) کھیل رہے ہیں
  11. فہد اشرف

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    اس میں ڈبل کاؤنٹنگ بھی تو ہوئی ہوگی۔ جیسے کسی آدمی نے پانچ میچ دیکھے تو اسے پانچ بار گنا گیا ہوگا۔
  12. فہد اشرف

    اقتباسات سفر نصیب از مختار مسعود

    مختار مسعود کی کیا ہی بات ہے۔ خوبصورت انداز تحریر خوبصورت اقتباسات۔ نیرنگ خیال بھائی فیسبک پہ آپ کے ہاتھوں میں ”حرفِ شوق“ دکھی تھی، اس کے اقتباسات محفل پہ شامل کریں۔
  13. فہد اشرف

    آج کی تصویر

    یہ ہم جو ہے انگریزی والا hmm ہے
  14. فہد اشرف

    آج کی تصویر

    آپ بہت جانتے ہیں ہمت علی خان کو :)
  15. فہد اشرف

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    آپ کے یہاں ڈی این ڈی یعنی ڈو ناٹ ڈسٹرب سروس نہیں ہوتی؟ ہمارے یہاں کسی بھی نیٹ ورک سے 1909 (ٹول فری) پہ کال کرکے یہ سروس ایکٹویٹ کر سکتے ہیں۔ اس میں بھی چوائس ہوتی ہے کہ آپ چاہیں تو سارے کامرشیل میسیجز اور کالز بلاک کروائیں یا پھر سیلیکٹو۔
  16. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سو لوگ مل کے اگر شمشاد بھائی کو کھینچیں تو وہ محفل میں آ جائیں گے؟
  17. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خطبہ بھی سنا اور نماز بھی پڑھ لیا
  18. فہد اشرف

    آج کی تصویر

    ۔۔
Top