نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    ارے بھائی کہاں کی آئی آئی ٹی اور کیسی انجینئرنگ ہم تو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے بی ایس سی کر رہے ہیں وہ بھی شماریات جیسے خشک سبجیکٹ سے۔
  2. فہد اشرف

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    بھئی آپ لوگ دیکھیں ہمارے سر پہ بہت کام ہے۔ اسئنمنٹ وغیرہ بنانے ہیں
  3. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو نمک پارے کو آپ لوگ نمکو کہتے ہیں
  4. فہد اشرف

    بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل

    حقہ پھر فیشن میں آ گیا ہے۔ یہاں باقاعدہ حقہ پارلرز کھلے ہیں، جہاں فلیورڈ حقے دستیاب ہوتے ہیں۔
  5. فہد اشرف

    بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل

    قلم کی شکل میں بھی آتی ہے۔ ہمارے اسکول میں ایک لڑکا لاتا تھا۔
  6. فہد اشرف

    چست فقرے۔ کیا حذف کیا؟

    بس ذرا چیک کرنے کے لیے
  7. فہد اشرف

    چست فقرے۔ کیا حذف کیا؟

    جی یہ لڑی اکسیر بن کے نازل ہوئی ہے :ROFLMAO:
  8. فہد اشرف

    چست فقرے۔ کیا حذف کیا؟

    اس لڑی سے پہلے تدوین والے آپشن کے استعمال کو میں اپنی کمزوری سمجھتا تھا۔
  9. فہد اشرف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سب سے گریزاں سب پر برستی آنکھوں کی مستی مہنگی نہ سستی مجاز لکھنوی
  10. فہد اشرف

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    پنجاب چار سے جیت گئی
  11. فہد اشرف

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    18ویں اوور کی آخری گیند پہ وکٹ اب دو اووروں 21 رن کی ضرورت۔
  12. فہد اشرف

    آرکائیو ڈاٹ آرگ سے متعلق ایک سوال

    دیکھیے صاحب یہ تجسّس بڑھانے والی بات ہوئی :p اب ہم بھی مکالمے میں ربط مانگنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں :)
  13. فہد اشرف

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    یہ شاہد شاہ والے شاہ نہیں برنارڈ شا والے شا ہیں :)
  14. فہد اشرف

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    بقول اشون جی ”He is a bit sore“
  15. فہد اشرف

    آپ نے کِس کِس سواری پہ سفر کیا ہے؟

    بیل گاڑی یکہ سائیکل سائیکل رکشا موٹر سائیکل اسکوٹی آٹو رکشا ٹِرّی جیپ کار بس ٹرین کشتی ٹریکٹر ٹرالی گھوڑا بھینس
  16. فہد اشرف

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    اور بڑی خبر یہ ہے کہ گیل جی نہیں کھیل رہے
  17. فہد اشرف

    تعارف تعارف

    خوش آمدید اظہر الدین صاحب
Top