نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    آپ کا اوتار کیا کہتا ھے، اپنے یا دوسروں کے اوتار پہ تبصرہ کیجئے

    میرا اوتار تو کچھ بھی نہیں کہتا:) خاموش طبع ہے نا میری طرح ;)
  2. محسن وقار علی

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    مجھے صرف اس پر اعتراض ہے۔باقی سب پرفیکٹ ہیں(y)(y) مدھو آپا کی دلچسپی شاعری میں ہے۔یا پھر عینی کی خبر کے مطابق وہ بہت اچھی کک بھی ہیں:rolleyes: جانتا ہوں کہ یہ آپ نے وہ "بچھو مارنے والے واقعے" سے لیا ہے لیکن مجھے اچھا نہیں لگا(n)
  3. محسن وقار علی

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    گھر میں دوپٹہ لیا کیوں جائے آخر:battingeyelashes:
  4. محسن وقار علی

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    آپ بھی نا نین بھائی:) بھلا آج کل کی لڑکیاں دوپٹہ جب گھر سے باہر نہیں پہنتیں تو گھر میں کیا پہنیں گی:rolleyes:
  5. محسن وقار علی

    محفل کی بارہ دری

    کیا بائیوس میں بھی نظر نہیں آتی؟؟ اگر نہیں تو یہ ڈسک گئی:ROFLMAO:
  6. محسن وقار علی

    اجتماعی انٹرویو سیاسی ٹی پارٹی

    نہیں دلچسپی بہت ضروری ہے لیکن شعور کے ساتھ بہت معمولی۔اور وہ بھی سوائے تحریک انصاف کے اور کسی سے نہیں بہت مشکل ہے پاکستان۔۔۔۔زندہ باد ذاتی پسند ناپسند سے باہر نکلیں۔یہ مت سوچیں کہ اگر آپ کے پڑوسی کا گھر جل رہا ہے تو اس سے آپ کو کیا؟؟ آگ آپ کے دامن کو بھی خاکستر کرے گی اس لیے "آگ جیسے لوگوں"...
  7. محسن وقار علی

    مراسلہ میٹر

    عداد:9696 تاریخ: 8 مئی 2013 مقامی وقت:23:57 فرق:71
  8. محسن وقار علی

    ریٹنگ میٹر

    تاریخ:8 مئی 2013 مقامی وقت:23:56 دی گئی ریٹنگ:27522 پچھلی پوسٹ سے فرق:3041 ریٹنگ جو ملی:8899 پچھلی پوسٹ سے فرق:1264
  9. محسن وقار علی

    انتخابات سے قبل پرتشدد کارروائیاں جاری، نو ہلاک

    ہلاک ہونے والوں میں ملک بہرام کے بیٹے اور ڈرائیور شامل ہیں پاکستان میں عام انتخابات کے لیے انتخابی مہم ختم ہونے میں ایک ہی دن باقی بچا ہے اور شدت پسندوں کی جانب سے انتخابی سرگرمیوں کو نشانہ بنائے جانے کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا ہے۔ بدھ کو خیبر پختونخوا کے چار شہروں اور باجوڑ ایجنسی میں...
  10. محسن وقار علی

    تیرانا (البانیہ) میں جشنِ میلادِ پیغمبر کی ایک تقریب

    اس پر میں تمہارا ہی جملہ دہراؤں گا کہ
  11. محسن وقار علی

    زخمی عمران خان کی سلامتی کے لیے دعائیں

    عمران خان کو اسی پلیٹ فارم سے لوگوں سے خطاب کرنا تھا۔ اس پلیٹ فارم تک پہنچنے کے لیے عارضی لفٹ کا انتظام تھا، جس سے گر کر عمران خان منگل کو زخمی ہوئے۔
  12. محسن وقار علی

    زخمی عمران خان کی سلامتی کے لیے دعائیں

    عمران کے سر میں چوٹ آئی ہے اور کئی ٹانکے بھی لگے ہیں اور ڈاکٹروں کے مطابق انہیں صحت یاب ہونے میں تین سے چھ ہفتے لگ سکتے ہیں۔
  13. محسن وقار علی

    زخمی عمران خان کی سلامتی کے لیے دعائیں

    عمران خان اس وقت شوکت خانم ہسپتال میں داخل ہیں۔ اس ہسپتال کو انہوں نے اپنی والدہ کی یاد میں بنایا تھا۔
  14. محسن وقار علی

    زخمی عمران خان کی سلامتی کے لیے دعائیں

    ہسپتال کے باہر عمران کے حامیوں کی بڑی تعداد رات بھر جمع رہی جو ان کے لیے دعائیں مانگتے اور نعرے بازی کرتے رہے
  15. محسن وقار علی

    زخمی عمران خان کی سلامتی کے لیے دعائیں

    ہسپتال کے باہر عمران کی سلامتی کی دعا مانگتے لوگوں کو یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔
  16. محسن وقار علی

    زخمی عمران خان کی سلامتی کے لیے دعائیں

    منگل کی شب عمران کے زخمی ہونے کے بعد ٹی وی چینلز پر لوگوں کی نظریں جمی تھیں اور وہ اپنے رہنما کے لیے کافی فکر مند نظر آ رہے تھے۔
  17. محسن وقار علی

    زخمی عمران خان کی سلامتی کے لیے دعائیں

    عمران کے حامیوں نے لاہور کے علاوہ ملک میں کئی جگہ جمع ہو کر ان کے لیے اجتما‏عی طور پر دعائیں مانگیں
  18. محسن وقار علی

    زخمی عمران خان کی سلامتی کے لیے دعائیں

    عمران خان نوجوان نسل کے علمبردار کے طور پر ابھر کر سامنے آئے ہیں اور نوجوان نسل نے اپنے انداز میں ان کے لیے اپنے جذبات کا اظہار کیا
  19. محسن وقار علی

    تیرانا (البانیہ) میں جشنِ میلادِ پیغمبر کی ایک تقریب

    اور سب سے بری بات یہ کہ ہم ایسا سب سے زیادہ مذہبی معاملات میں کرتے ہیں
Top