السلام علیکم، آج تو یہاں کافی رونق لگی ہوئی ہے، ماشااللہ
بہت اچھی عادت ہے اس کو قائم رکھیں، میری عادت بھی تقریبا یہی ہے کیونکہ فجر وقت پہ نہ ادا کی جائے تو دن اداس ہی ہوتا ہے
نہیں جی، یہ شمشاد بھائی، ہماری طرح سب کچھ بیچ بٹا کے سوتے ہیں اور تھکن اترتی ہے
یہ سارا ساٹھ ڈالر میں، ادھر تو آدھی...