نتائج تلاش

  1. زینب

    نئی نسان انٹِما

    وہ اصلی گاڑی کی قیمت پوچھ رہے ہین ان کہ دھاگہ باندھ کے چلانے والی کی :rollingonthefloor:
  2. زینب

    نئی نسان انٹِما

    چلانے میں کیسی ہے معلوم نہیں پر گاڑی کا رنگ بہت پیارا ہے
  3. زینب

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    آپ کو شکایت کے علاوہ بھی کچھ سوجھتا ہے کیا۔۔۔۔۔کبھی کسی سے شکایت کبھی کسی سے
  4. زینب

    سری لنکا کے عوام کے ساتھ یکجہتی

    بہت اچھی تجویز ہے ساجد بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. زینب

    نا وکیل صفائی اور نہ شہادت ۔۔ انصاف یقینی:::: صدر غداری آرڈیننس

    تو کیا ہوا صدر کو بونگیاں‌ مارنے کی عادت ہے پچھلے ایک سال سے نجانے کس کس بات سے مکرا ہے بونگا سا صدر۔۔۔۔صاحب مت کہو نا
  6. زینب

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    ویسے کل جب ساری قوم دکھ کی کیفیت میں تھی جب پوری دنیا میں پاکستان کی ایک بار پھر سے انتہائی غلط امیج سامنے ائی اسی وقت ہمارے محب وطن وزیراعغم نے اراکین پارلیمنٹ‌کی اعزاز میں ڈنر دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔کل رات کو پارٹیاں منائی جا رہیئں تھیں اسلام آباد میں قوم جائے بھاڑ میں
  7. زینب

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    اوہ ہو جس کو جس سے ملنا ہے جا کے ملو نا مجھ بےچاری کا سر نا کھاو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پہلے ہی تھوڑا سا ہے
  8. زینب

    میرے سب سے اچھے دوست کے نام

    گپیں لگانے سے فارغ ہو گے تو کوئی کام شام بھی کرو گے نا میں اب ٹھیک ٹھاک ہوں کھانسی باقی ہے بخار تو ٹھیک ہو گیا ہے
  9. زینب

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    پنجابیوں نے ملک نہیں توڑا۔۔مشرف نے تو اب بھی غداری اور الطاف کو نااہلیت کیس کے بعد مبارک کے لیے فون کیا ہے سندھ کے لوگ غدار نہیں ہاں ۔۔ہاں سندھ کی عوام کے لیڈر غداری اور الطاف جیسے غدار ضرور ہیں سرحد کے پشتو بولنے والے طالبان نہیں ہیئں انڈیا نے 16 کونسلیٹ بنائے ہیں افغانستان میں وہاں سے...
  10. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    کیا کروں پا جی مجھے خود سے بڑھ کے عقل مند بھی کوئی نظر نہین اتا پھر کس سے ادھار مانگوں‌
  11. زینب

    میرے سب سے اچھے دوست کے نام

    اممممممممم اچھا جا کے سو جاو میں بھی جا رہی ہوں کافی دیر ہو گئی ہے
  12. زینب

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    تاں ہور کی۔۔۔غداری بھی آجکل یہی کرت اہے بریف کیس یہاں‌رکھو باقی ملک میں جو مرضی کرتے پھرو:grin:
  13. زینب

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔اچھا چھوڑو یہ بتاو سچی مچی کس سے ملنا ہے تمہیں
  14. زینب

    مبارکباد سولنگی صاحب تمہیں مبارک تو آج سے ماہر بن گیا ہے۔

    یہاں‌دو دو سولنگی ہیں۔۔ایک اپ یعنی ظہور احمد سولنگی اور ایک یہ۔۔۔۔سولنگی صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔ پر میرا کبھی سامنانہیں ہوا اپ کے اس سولنگی صاحب سے۔۔چلیں کوئی گل نہیں مبارک ہو پا جی :rollingonthefloor:
  15. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    چلیں اپ کو میری کوئی بات تو صیح لگتی ہے نا پا جی۔مجھے تو میری کوئی بھی بات صیح نہیں لگتی۔۔۔۔۔ہاہاہاہا
  16. زینب

    میرے سب سے اچھے دوست کے نام

    ہاہاہاہاہا لاجواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. زینب

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    آکٹھ۔۔۔۔ بولے تو۔ایک ہو جانا اتحاد بنا لینا ہور کی
  18. زینب

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    کشمش پا جی ۔اب نمکین کے ستاھ میٹھا تھوڑی نا اچھا لگتا ہے
  19. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    ہاہاہاہ میں بھی بڑی چلاک ہوں پا جی میں ہر بار جگہ بدل بدل کے ٹپکتی ہوں میں‌بھایئوں کے ہاتھ نہیں انے والی بڑی چلاک ہوں
  20. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    یہ سب ہر وقت کچھ نا کچھ کھانے کے لیے کیوں سوچتے رہتے ہیں ۔۔۔اوے بڑے ہو جاو کچھ اور بھی سوچا کرو
Top