فکر ناٹ سسٹر میںبہنوں پے نہیں ٹپکا کرتی وہ تو بھایئوںکے لیے دھمکی کے طور پے استعمال کرتی ہوں صرف:grin:
ٹھیک ہوں زین ابھی کھانسی نہین گئی۔ارے جواب دیا تو تھا۔وزیٹرز کے پیغامات میں دیکھو تو
انشاللہ جب اللہ تعالیٰ نے اپنے گھر حاضری کے لیے بلایا تو حاضر ہو جاوںگی
وہ تو بعد میںپتا چلا تھا سسٹر یہ تو ایک پرانی بات بتائی تھی جب میںکچن میں جھانکتی بھی نہین تھی :rollingonthefloor: