نتائج تلاش

  1. غدیر زھرا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    مجھے مشکل بنا کر اور خود آسان بن کر سب کو ساتھ کر لیا آپ نے :) اپیا سبھی کے ساتھ ہیں ان کو غیرجانبدار ہی رہنے دیں :) مقابلہ o_O نہیں تو مقابلہ تو نہیں ہے یہ :battingeyelashes:
  2. غدیر زھرا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    مجھے مشکل بنا کر اور خود آسان بن کر سب کو ساتھ کر لیا آپ نے :) اپیا سبھی کے ساتھ ہیں ان کو غیرجانبدار ہی رہنے دیں :) مقابلہ o_O نہیں تو مقابلہ تو نہیں ہے یہ :battingeyelashes:
  3. غدیر زھرا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    مجھے مشکل بنا کر اور خود آسان بن کر سب کو ساتھ کر لیا آپ نے :) مقابلہ o_O نہیں تو مقابلہ تو نہیں ہے یہ :battingeyelashes:
  4. غدیر زھرا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    میرا نیٹ بہت گڑبڑ کر رہا ہے سو دیر سے رپلائی کر رہی ہوں :) بلیوں کو لاؤں گی تو آپ پھر کنویں میں کودنے کی دھمکی دینے لگیں گے :)
  5. غدیر زھرا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    ہاں ناں 100 فیصد متفق :)
  6. غدیر زھرا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    اٹھانے والے اٹھا ہی لیا کرتے ہیں وہ بھلا کب ان حفاظتی تدابیر کو خاطر میں لاتے ہیں :)
  7. غدیر زھرا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    اپیااااا اب میں کیا کہوں ۔۔ :notworthy: کچھ ایسے لوگ بھی تو ہوتے ہیں جنہیں لگتا ہے کہ ان کی اصل شخصیت کچھ اتنی اچھی نہیں سو وہ اس کو ایک خوش نما لباس پہنا دیتے ہیں :unsure:
  8. غدیر زھرا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    میدان میں تو آپ لے ہی آئے :) لیکن میرے ساتھ فوج نہیں ہے :) ویسے خوف کیسا :confused2: :)
  9. غدیر زھرا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    تو میرا ساتھ کون دے گا بھلا :cautious:
  10. غدیر زھرا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    میں بچپن میں اس طرح امی سے بھیا کی شکایات لگایا کرتی تھی :) اپیا میں نے کبھی آپ سے مشکل باتیں نہیں کیں ۔ ہیں ناں ؟ اب اگر یہ خود اتنی گہری باتیں کریں گے تو کچھ تو بولنا ہی پڑے گا :angel3:
  11. غدیر زھرا

    اللہ (عزّوجلّ )

    بہت عمدہ شیئرنگ سر ۔۔ جزاک اللہ :)
  12. غدیر زھرا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    کچھ ایسے لطیف خیالات بھی نہیں :) کبھی کبھی پردوں کے اُس پار کچھ بھی نہیں ہوتا :) اب میں رک گئی ہوں ورنہ کچھ اور بھی کہتی :)
  13. غدیر زھرا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    خود شناسی :) :) :)
  14. غدیر زھرا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    رک گئی :)
  15. غدیر زھرا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    یقین کی کمی o_O کیوں بھلا ؟ :cautious: آپ اتنا اچھے لکھتے ہیں تو آپ کو لگتا ہے سبھی لکھتے ہوں گے :) سچی میں نے ابھی خیالات کو لفظوں میں نہیں ڈھالا شاید ڈھال ہی نہیں پاتی :)
  16. غدیر زھرا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    بہت سی گہرائیوں میں تو آپ پہلے ہی اتر چکے ہیں :) کوئی آپ کو سمندر دکھا دے تا کہ آپ کنویں میں نہ کودیں :)
  17. غدیر زھرا

    "تبدیلی" پر کچھ خیالات

    تشکر بھیا :) سائنس سے دلچسپی ہونی تو چاہیئے تھی لیکن ہے نہیں :) اور لفظوں کو زیبِ قرطاس کرنا کچھ ایسا بھی آسان نہیں ہوتا کہ میں بھی کر پاؤں :) لکھنے کی طرف رجحان نہیں ہے :)
Top