نتائج تلاش

  1. ص

    جوک آف دا ائیر

    باطل کے ساتھ مذاکرات ؟؟؟ مجھے آج تک سمجھ نہیں آیا ان کے خاتمے کی بجائے ان کے ساتھ مذاکرات کی کیا وجویات ہیں ، کیا واقعی ہماری قوم اس حد تک عزت نفس کھو چکی ہے کہ طالبان کے پاوں پڑنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں
  2. ص

    کھلے دروازے .......

    بندہ کتھے کتھے جندرے مارے
  3. ص

    قابل اجمیری عام فیضانِ غم نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قابل اجمیری

    عام فیضانِ غم نہیں ہوتا ہر نفس محترم نہیں ہوتا نامرادی نے کردیا خوددار اب سرِ شوق خم نہیں ہوتا راستہ ہے کہ کٹتا جاتا ہے فاصلہ ہے کہ کم نہیں ہوتا وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا ٹوٹ جاتا ہے دل مگر قابل عشق مانوسِ غم نہیں ہوتا
  4. ص

    انور شعور ہر طرف رونقیں ہیں ، میلے ہیں

    ہر طرف رونقیں ہیں ، میلے ہیں اور ہم شہر میں اکیلے ہیں من کا مرہم کہیں نہیں بکتا سو دکانیں ، ہزار ٹھیلے ہیں زہر کھانے کی بھی نہیں فرصت وہ بکھیڑے ہیں ، وہ جھمیلے ہیں بعد میں ہوگئے بڑے دونوں صرف بچپن میں ساتھ کھیلے ہیں یہ نہیں دیکھتا وہ نکتہ نواز کس نے پاپڑ زیادہ بیلے ہیں دشمنوں کے علاوہ ہم نے...
  5. ص

    غالب تپِش سے میری ، وقفِ کش مکش ، ہر تارِ بستر ہے

    شکریہ پسند فرمانے کا سلامت رہیئے
  6. ص

    بھارتی اداکار فاروق شیخ انتقال کر گئے

    ہندی فلموں کے معروف اداکار فاروق شیخ دل کا دورہ پڑنے سے 65 سال کی عمر میں انتقال کر گئے انھوں نے یادگار فلم ’امراؤجان‘ اور ’بازار‘ جیسی انتہائی مقبول فلموں میں اپنی منفرد اداکاری کا جوہر دکھایا۔ ’لسن امايا‘ فلم کے ہدایت کار اویناش سنگھ نے بی بی سی کو بتایا ’وہ اداکار نہیں پرفامر تھے، فنکار تھے۔...
  7. ص

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 28: سڑک

    نیل کے کنارے سے لی ہوئی ایک تصویر
  8. ص

    غالب تپِش سے میری ، وقفِ کش مکش ، ہر تارِ بستر ہے

    تپِش سے میری ، وقفِ کش مکش ، ہر تارِ بستر ہے مِرا سر رنجِ بالیں ہے ، مِرا تَن بارِ بستر ہے سرشکِ سر بہ صحرا دادہ ، نورالعینِ دامن ہے دلِ بے دست و پا اُفتادہ بر خوردارِ بستر ہے خوشا اقبالِ رنجوری ! عیادت کو تم آئے ہو فروغِ شمع بالیں ، طالعِ بیدارِ بستر ہے بہ طوفاں گاہِ جوشِ اضطرابِ شامِ تنہائی...
  9. ص

    اک عمر سے میں بات یہی سوچ رہا ہوں - بقا بلوچ

    عمدہ انتخاب کب روح میں اُترے گا تری روح کا پَرتَو کب ہو گی ملاقات یہی سوچ رہا ہوں اب تُو بھی لئے پھرتا ہے اک داغِ جدائی اک جیسے ہیں حالات یہی سوچ رہا ہوں
  10. ص

    آنکھوں سے پرے نیند کی رفتار میں رہنا - سرمد صہبائی

    واہ کھو جانا اسے دیکھ کے عریاں کے سفر میں چھوتے ہی اسے حجلہ اسرار میں رہنا اک خوابِ دریدہ کو رگِ حرف سے سینا پھر لے کے اسے کوچہ و بازار میں رہنا
  11. ص

    بشیر بدر ميں بھی شايد برا نہيں ہوتا

    بہت خوب رات کا انتظار کون کرے آج کل دن ميں کيا نہيں ہوتا گفتگو ان سے روز ہوتی ہے مدتوں سامنا نہيں ہوتا
Top