بہت شکریہ پسند کرنے کا :)
پس منظر سیاہ بنانے اور باہر کے کنارے کو کالا کرنے میں کوئی مشکل نہیں ہے، جبکہ تیروں والے دائرے کو چھوٹا کرنے سے بعد میں چھوٹے سائز میں یہ ٹھیک نہیں لگے گا۔
تیروں والے دائرے کو چھوٹا کرنے میں تھوڑی مخنت کرنی پڑے گی لیکن آج شام کو ہی اسے بھی پوسٹ کرتا ہوں باقی کمی بیشی...