عاطف لالہ آپ نے تو لڑکیوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ۔ کچھ تو خیال کریں اپنے لڑکا ہونے کا ۔ ورنہ لوگ کیا کہیں گے کہ آپ بولتے ہیں ۔ توبہ توبہ مجھ سے برداشت نہیں ہوگا کوئی میرے لالہ کو ایسے کہے ۔
اب یہ مت کہیے گا کہ جلنے کی بُو آرہی ہے ۔ ورنہ میرے سے بُرا کوئی نہیں ۔
اب میں یہاں آ ہی گئی ہوں تو چلیں...