تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ایک پرانی بات : انسان جتنا ذہنی طور پر پختہ ہوتا جاتا ہے،اتنا زیادہ غم اور خوشی کو Manage کرنا...
ایک پرانی بات : انسان جتنا ذہنی طور پر پختہ ہوتا جاتا ہے،اتنا زیادہ غم اور خوشی کو Manage کرنا سیکھ جاتا ہے۔
اسرار اظمی
کیفیت نامہ
جولائی 20، 2020
آپ کے پسندیدہ اشعار!
پوچھا کسی نے مول تو حیران رہ گیا اپنی نگاہ میں کوئی کتنا غریب تھا شاعر-نامعلوم
اسرار اظمی
Post #9,464
جولائی 18، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
تُم پَر نَہیں مَرتے ، مَرتے ہیں اِن چَار پَر نَاز پَر ، اَنداز پَر ، رُخسّار پَر ، گُفتار پَر
اسرار اظمی
Post #9,463
جولائی 18، 2020
فورم:
پسندیدہ کلام
محفل چائے خانہ
دھوکے اور چائے میں ایک خاصیت مشترک ہے آنکھیں کھل جاتی ہیں
اسرار اظمی
Post #796
جولائی 18، 2020
فورم:
محفل چائے خانہ
ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال
میں نے اپنی تمام شرٹس کی آستینیں کٹوا دی ہیں ان میں بہت سانپ اکٹھے ہوگئے تھے یار
اسرار اظمی
Post #267
جولائی 18، 2020
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال
سانس جواندرآتاہے، زندگی بخشتاہےاورجب باہرنکلتاہےتوروح کوراحت دیتاہے لٰہذاہرسانس میں دونعمتیں موجودہیں اورہرنعمت پرکم ازکم ایک شکرواجب ہے
اسرار اظمی
Post #266
جولائی 18، 2020
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
نصف صدی بعد لائبریری کو کتاب واپس کرنے والی خاتون کا نام گنیز بک میں درج
ایک بار کسی صاحب کی کتابوں کی الماری پرلکھے دو جملے پڑھے تھے کبھی بیوقوف ہے وہ شخص جو کسی کو پڑھنے کے لیےکتاب ادھار دے اور اس سےبڑا بیوقوف ہے وہ شخص جو کتاب پڑھ کر واپس کردے
اسرار اظمی
Post #8
جولائی 18، 2020
فورم:
مطالعہ کتب
جو وقت گزر گیا، اس کو یاد کرکے کچھ اصول بنالیں۔۔ جو وقت باقی رہ گیا ہے، وہ بہتر ہو جائے گا۔
جو وقت گزر گیا، اس کو یاد کرکے کچھ اصول بنالیں۔۔ جو وقت باقی رہ گیا ہے، وہ بہتر ہو جائے گا۔
اسرار اظمی
کیفیت نامہ
جولائی 18، 2020
زبان سے معاف کرنا آسان ہے مگر دل سے معاف کرنے میں وقت لگتا ہے
زبان سے معاف کرنا آسان ہے مگر دل سے معاف کرنے میں وقت لگتا ہے
اسرار اظمی
کیفیت نامہ
جون 25، 2020
پچھلا
1
2
3
First
پچھلا
3 از 3
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top