نتائج تلاش

  1. طالوت

    انٹل پینٹیم ، ڈیول کور ، کور ٹو ڈو ، اے ایم ڈی اتھلان ۔ آخر یہ کیا بلائیں ہیں ؟

    احباب ذرا تفصیلا بتائیں کہ آخر یہ کیا ہیں ۔۔ ان میں فرق کیا ہے ؟ اور کارکردگی کے حوالے سے کونسا بہتر ہے ؟ Intel Pentium Intel Dual Core Intel Core 2 Dou AMD Athlon MAC etc............ اگر ان میں کوئی رہ گیا ہو تو ازراہ کرم اسے بھی شامل کر لیں ۔ وسلام
  2. طالوت

    خوارج

    آپ سارا زور صرف اسلئے صرف کر رہے ہیں کہ کیونکہ اسلم جیراج پوری کا شمار بھی منکرین حدیث میں ہوتا ہے ورنہ اس میں قابل اعتراض بات تو کوئی نظر نہیں آتی اگر جملہ کو پھر غور سے پڑھیں تو شاید سمجھ آ جائے ۔ وہ تو شکر ہے کہ خوارج نہیں رہے ورنہ وہ بھی بلاجواز واویلا کر کے یہ دھاگہ حذف کروا دیتے جیسا کہ...
  3. طالوت

    ہمدردی بھی انسانی نہیں‘ فرقہ وارانہ.....سویرے سویرے…نذیر ناجی

    میرے حساب سے تو "مومن"۔۔۔ ، خیر چھوڑیں ۔۔ وسلام
  4. طالوت

    ہمدردی بھی انسانی نہیں‘ فرقہ وارانہ.....سویرے سویرے…نذیر ناجی

    یہ سب منافق اول ہیں ۔ ان کا ایمان منافقت ان کا بیان منافقت ! دعا ہے کہ آپریشن کامیاب نہ ہو تاکہ ہمیں ایک منافق اعظم سے نجات حاصل ہو ۔ وسلام
  5. طالوت

    ہمدردی بھی انسانی نہیں‘ فرقہ وارانہ.....سویرے سویرے…نذیر ناجی

    اب کہے تو کوئی کیا کہے ۔۔ طالبان کی غلاظت میں اپنے چہرے چھپا کر جو لوگ انسانی ہمدردیوں و اتحاد بین المسلمین کے دعوے کر رہے ہیں ان کے چہرے تو پہلے سے ہی غلاظت سے اٹے پڑے ہیں ۔ کمال تو یہ ہے کہ بندوق کی دہشت گردی کی تو سب مذمت کرتے ہیں مگر جب الفاظ کی دہشت گردی کی مذمت کی جائے تو وہ واویلا کیا...
  6. طالوت

    معتزلہ

    (شیعہ سے متعلق دھاگہ حذف کرنے کا شکریہ مگر یہ بھی یاد رکھا جائے کہ آئندہ کے لئے امیر المومنین یزید بن معاویہ سے متعلق کسی بھی قسم کی بے ہودہ گفتگو بھی حذف کی جائے گی کیونکہ وہ میرے لئے تکلیف دہ ہے اور میں اسے فرقہ واریت کا سبب جانتا ہوں ۔۔ امید ہے میری گزارش پر ٹھنڈے دل سے غور کیا جائے گا) وسلام
  7. طالوت

    معتزلہ

    تاریخ اسلام قران کی روشنی میں (حافظ اسلام جیراج پوری) (صفحہ نمبر 94 تا 106) معتزلہ اس جماعت کی ابتدا بصرہ میں ہوئی ۔ بانی واصل بن عطاء اور عمرو بن عبید تھے۔ یہ دونوں موالی میں سے تھے اور حسن بصری کے شاگردہ بصرہ سے اس کی شاخ بغداد پہنچی ۔ بصری سلسلہ یہ ہے (صفحہ نمبر 94 دیکھیے) عراق متعدد...
  8. طالوت

    اردو محفل کا سکول (4)

    بڑے لوگوں کی بڑی باتیں ! وسلام
  9. طالوت

    جیہ بہن کے بارے میں کیا کسی کو معلوم ہے؟

    الحمد للہ ! بس اب جلد ہی عبدالمجید کی خبر بھی آتی ہو گی ، امید ہے وہ بھی بخیریت ہونگے ۔۔ وسلام
  10. طالوت

    مبارکباد "ماہر" بہنا خوشی

    آپ کی یہ غلط فہمی ہے کہ وہ اینٹ تھی ، وہ تو مٹی کا ڈھیلا تھا ۔ رہا سوال پہل کا تو آپ کے اس سوال کا جواب میں پہلے بھی اچھی طرح دے چکا ہوں ۔ دوبارہ پڑھ لیں۔ اللہ حافظ وسلام
  11. طالوت

    بیوی فضول خرچ ہو تو اسے تھپڑ مارا جا سکتا ہے: سعودی جج

    میرے خیال میں سب سے بہتر حل تو محسن نے بتایا ہے ۔۔ بہر حال معاملہ کوئی بھی ہو اگر آپ کی برداشت سے اس قدر باہر ہو کہ نوبت ہاتھ اٹھانے تک آ جائے تو اس کے لئے کچھ اور معاملات بھی ہیں جیسے بستر الگ کر لینا وغیرہ ۔۔ اور آخری حلال مگر ناپسندیدہ حل طلاق کی صورت میں موجود ہے ۔۔ وسلام
  12. طالوت

    مبارکباد "ماہر" بہنا خوشی

    سابقہ رویہ تو آپ کا بھی قابل تعریف نہیں تھا مگر جو بات ختم ہو گئی اسے دوبارہ کریدنے کا مقصد ؟ وسلام
  13. طالوت

    بیوی فضول خرچ ہو تو اسے تھپڑ مارا جا سکتا ہے: سعودی جج

    گویا مارنے کی اجازت ہے مگر چہرے پر نہیں ۔۔;) وسلام
  14. طالوت

    مبارکباد "ماہر" بہنا خوشی

    کیوں جی نہ دیتا ! وسلام
  15. طالوت

    مبارکباد زینب کو ممتاز بننے پر مبارکباد !

    سادی محبت کا زمانہ جو اب جاتا رہا ۔۔ ویسے بھی محبت تو نام ہے ورنہ یہ اپنی اپنی خواہشوں کا نام ہے ۔ وسلام
  16. طالوت

    ووٹنگ: طلباء قوم کا مستقبل

    میرا خیال ہے اس میں کوئی حرج نہیں ااور نہ ہی ایسی کوئی پابندی لگائی گئی ہے ۔۔ وسلام
  17. طالوت

    سوات ڈیل مبارک ہو

    جی میں نے یہ طنزیہ کہا تھا ورنہ اس محفل کے ان لوگوں میں شامل ہوں جو متحدہ یعنی ایم کیو ایم کو خاصی اچھی طرح جانتے ہیں ،، یہ اور بات ہے کہ ہزاروں میل دور بیٹھے مومن شاید ہمیں مسلم بھی نہیں سمجھتے کہ جن کے یہاں ہماری گواہی قابل قبول نہیں ۔۔ وسلام
  18. طالوت

    سوات ڈیل مبارک ہو

    فرخ ، کہاں سر پھوڑ رہے ہیں ۔۔ یہاں مخالفت صرف اپنے مفادات و عقائد کا تحفظ ہے اور کچھ نہیں ! ورنہ طالبان کو تو شاید یہ ایڈوانٹیج بھی حاصل ہے کہ ہم انھیں جاہل مطلق کہتے ہیں مگر متحدہ تو پڑھوں لکھوں اور روشن خیال لوگوں کی جماعت ہے۔۔ وسلام
  19. طالوت

    سوات ڈیل مبارک ہو

    یہ ویسی ہی حقیقت ہے جیسی کہ عراق میں خطرناک ہتھیاروں کی موجودگی ۔۔Shame on u USA وسلام
  20. طالوت

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    مانو بلی آئی ہے آج ۔۔ ملائکہ ، فاطمہ اور زین ، آپ تینوں کے اوتار بڑے زبردست ہیں خوامخواہ رعب ڈالنے کو جی چاہتا ہے ۔۔ وسلام
Top