نتائج تلاش

  1. طالوت

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    زین ۔۔ ایک خبر بنا کر لگا دو دونوں صاحبان کی ۔۔ سعودی ایجنسیاں خود ہی نبٹ لیں گی ۔۔:devil: وسلام
  2. طالوت

    عارضی شادیاں

    سیدھا سا کہیں نا کہ سعودی بھی متعہ کو مختلف نام دے کر اس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں ۔۔ ( منفی سوچ والی بات سمجھ لیں میں نے پڑھی ہی نہیں۔) کوئی خبر ہو تو اس کا لنک دیں ، یہ آڈیو میرے حلق سے نہیں اترے گی ۔۔ یا براہ راست بی بی سی کا لنک مہیا کریں ۔۔ وسلام
  3. طالوت

    تعارف زیب النساء

    خوش آمدید زیب النساء ۔۔ اس خوبصورت نام کے ساتھ ایسی عرفیت ؟‌؟ خیر پسند اپنی اپنی ! وسلام
  4. طالوت

    عارضی شادیاں

    کوئی ربط ظہور ؟ کہیں افغانستان کی خبر کا رد عمل تو نہیں ؟؟؟؟؟؟ وسلام
  5. طالوت

    مبارکباد شمشاد بھائی کے 70000پیغامات کی تکمیل پر مبارکباد

    مبارکباد قبول کریں شمشاد ، صابر ، ان کی رفتار کے حساب سے 75000 پر یہ سلسلہ زیادہ مناسب لگتا ۔۔ وسلام
  6. طالوت

    ٹوکیو کانفرنس امداد توقع سے زیادہ !

    لعنت ہو تاج محل پر بھی ، غریبوں کا خون چوس کر اپنی حرام خواہشیں پوری کی گئیں ۔۔ اور ان فقیروں کے تو کیا کہنے ، وہ تویہاں کوئی اس حوالے سے چوٹ نہیں کرتا (کہ سب ہم سے ہی ہیں( مگر اس کے باوجود شرمندگی کی کیفیت سی رہتی ہے ۔۔ وسلام
  7. طالوت

    مبارکباد عارف کریم کو "منفرد" بننے پر مبارک باد!

    اس کی کیا ضرورت بھلا ، اپن تو چھڑا چھڑایا ہے ;)وسلام
  8. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    مجھے بھی کئی دفعہ خواب میں محفل نظر آئی ۔۔ ایک بار تو زیک نے مجھے ایس ایم ایس بھی کیا تھا ۔۔ مگر اب تک موصول نہیں ہوا ۔۔۔ آج دوپہر کو حرم کے باہر ایک بڑھیا سے پکوڑے سموسے اور الڑم بلڑم لے کر کھا رہا تھا اور پھر تیسری چھت پر خود کو دیکھا ۔۔ وسلام
  9. طالوت

    ٹوکیو کانفرنس امداد توقع سے زیادہ !

    بین الااقوامی فقیر ۔۔۔۔۔۔۔ لعنت ہو ، شرم بھی نہیں آتی ان کو ۔۔۔ وسلام
  10. طالوت

    مبارکباد عارف کریم کو "منفرد" بننے پر مبارک باد!

    انفرادیت مبارک ہو عارف ۔۔۔۔ (بڑی جلدی کی مہرباں) وسلام
  11. طالوت

    تعارف کچھ میرے بارے میں فاروق

    خوش آمدید فاروق ۔۔ آپکے اوتار میں کون ہیں ؟ آپ خود ؟ وسلام
  12. طالوت

    تعارف کچھ میرے بارے میں ۔۔۔۔ !

    خوش آمدید ابو محمد وسلام
  13. طالوت

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    اچھا کیا ، پتہ نہیں یہ خود کریں یا باتوں باتوں میں اڑا دیں ۔۔ (میں ، الحمدللہ ۔۔ فٹ فاٹ) وسلام
  14. طالوت

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    میں آجکل خوابوں سے محروم ہوں کہ ان دنوں سیاست مذہب ہر طرح کے معاملات پر آنکھیں بند کر رکھیں ہیں ۔۔ وسلام
  15. طالوت

    کیا آپ اسے سچ سمجھتے ہیں؟؟؟

    اگر سچ ہے تو پھر تو ماننا پڑے گا نا نایاب کہ مسلم کا سچ کو تسلیم کرنا فرض ہے ۔۔ مگر درحقیقت یہ بالکل جھوٹ اور بےجا باتیں ہیں ۔۔ وسلام
  16. طالوت

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    زین آپ کیوں توبہ کر رہے ہیں ، یہ سوال تو اُن دونوں حضرات سے ہے ، یا ان کے حسے کی توبہ ہے ؟؟؟ (اور جناب کے کیا حال ہیں) وسلام
  17. طالوت

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    بھئی آپ دونوں حضرات میرے مراسلے کو پھر سے پڑھیں ۔۔ میں نے تمام مردوں کی بات کی ہے :devil:، کیا آپ اس صف سے باہر نکلنا چاہتے ہیں :surprise: وسلام
  18. طالوت

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    جیہ کا بدلہ لے رہے ہیں ؟ :) بھئی وہ صاحب کہہ رہے تھے کہ پشتو کے حروف تہجی نہیں ۔۔۔ -------------- ---------- ------- --- جیہ یاد آیا وہ صاحب چارسدہ کے ہیں ۔۔ جن سے پشتو لکھوائی تھی ۔۔ وسلام
  19. طالوت

    موُڈ ،

    گلے مل کر خوب روئیں ہونگی ۔۔ وسلام
  20. طالوت

    منفرد Usb سٹک

    یعنی چار سو چھتیس دینار ۔۔۔۔ ریال میں کتنے ہوئے کوئی دوست بتا پائیں گے ؟ وسلام
Top