نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    اب کس کو آنا ہے 8

    شادی کی مبارک باد شاہ جی
  2. پاکستانی

    "میری پسند"

    اب رت بدلي تو خوشبو کا سفر ديکھے گا کون زخم پھولوں کي طرح مہکيں گے پر ديکھے گا کون زخم جتنے بھي تھے سب منسوب قاتل سے ہوئے تيرے ہاتھوں کے نشاں اے چارہ گر ديکھے گا کون وہ ہوس ہو يا وفا ہو بات محرومي کي ہے لوگ پھل پھول ديکھيں گے شجر ديکھے گا کون ہم چراغ شب ہي جب ٹہرے تو پھر کيا سوچنا رات تھي...
  3. پاکستانی

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    رب خیر کرے۔ چڑیا نے تو سوچی تھی اک اونچی پرواز لیکن ظالم باز!!
  4. پاکستانی

    "میری پسند"

    نہ کٹتي ہم سے شب جدائي کي کتينی ہي طاقت آزمائي کي رشک دشمن بہانہ تھا سچ ہے ميں نے ہي تم سے بے وفائي کي کيوں برا کہتے ہو بھلا نا صح ميں نے حضرت سے کيا برائي کي دام عاشق ہے دل دہي نہ ستم دل کو چھينا تو دل رہائي کي گر نہ بگڑو تو کيا بگڑتا ہے مجھ ميں طاقت نہيں لڑائي کي گھر تو اس...
  5. پاکستانی

    پھرآتےگئےہمدرد مرےاوربھرتاگیا کشکول میرا

    جب ہر سُو رنگ سے پھیل گئے امیدوں کا کشکول اُٹھائے من اپنا بھی پھر چل نکلا پھر آتے گئے ہمدرد مرے اور بھرتا گیا کشکول میرا ہر لفظ دُعا کا تھا اس لمحےاور ہر بول میرا لوٹ آیا دل اپنا من کی چوکھٹ پہ بے چین بہت تھا دل میرا کہ نہ جانے اب کیا راز کھلے دل خوش تھا کہ آج تو خوشیاں جیت گئیں اور آج تو...
  6. پاکستانی

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    یا ابھی تک صرف اذانوں پر گزارہ ہے۔
  7. پاکستانی

    اب کس کو جانا ہے

    اچھی بات ہیں میں ابھی مزید کچھ دیر یہی ہوں۔
  8. پاکستانی

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    اس کے لئے باجو کا انتظار کرنا پڑے گا وہی جانتی ہیں سب کے اتے پتے اور شاید ایک لمبی لسٹ بھی ہے ان کے پاس :P :P
  9. پاکستانی

    عجیب دھاگہ

    جب آپ جیسے لوگ اتنا بڑا ‘کشٹ‘ اٹھائیں گے تو مجھ جیسوں کو رنجیدہ تو ہونا ہی ہے۔
  10. پاکستانی

    "میری پسند"

    مِری زیست پُر مسرت کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی کوئی بہتری کی صورت کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی مجھے حُسن نے ستایا ، مجھے عشق نے مِٹایا کسی اور کی یہ حالت کبھی تھی نہ ہے نہ ہوگی وہ جو بے رُخی کبھی تھی وہی بے رُخی ہے اب تک مِرے حال پر عنایت کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی وہ جو حکم دیں بجا ہے ، مِرا ہر...
  11. پاکستانی

    "میری پسند"

    کیا دل مرا نہیں تھا تمہارا، جواب دو! برباد کیوں کیا ہے؟ خدارا جواب دو! کیا تم نہیں ہمارا سہارا، جواب دو! آنکھیں ملاؤ ہم کو ہمارا جواب دو! کل سے مراد صبحِ قیامت سہی، مگر اب تم کہاں ملو گے دوبارہ جواب دو! چہرہ اداس، اشک رواں، دل ہے بے سکوں میرا قصور کیا ہے تمہارا جواب دو! دیکھا جو...
  12. پاکستانی

    "میری پسند"

    سُنو اچھا نہیں لگتا کرے جب تذکرہ کوئی کرے جب تبصرہ کوئی تمھاری ذات کو کھوجے تمھاری بات کو سوچے مجھے اچھا نہیں لگتا سُنو اچھا نہیں لگتا تمھاری مسکراہٹ پر ہزاروں لوگ مرتے ہوں تمھاری ایک آہٹ پر ہزاروں دل دھڑکتے ہوں کسی کا تم پہ یوں مرنا مجھے اچھا نہیں لگتا سُنو اچھا نہیں لگتا کے تم کو...
  13. پاکستانی

    "میری پسند"

    مجھ کو مجھ سے جدا کیا تو نے میرا بن کے یہ کیا ِکیا تو نے میرے آنسو بھی مجھ سے چھین لئے اس قدر غم عطا کیا تو نے اب طلب کی طلب نہیں مجھ میں نقش فانی فنا کیا تو نے چند لمحوں میں رات ختم ہو ئی صبحِ خنداں یہ کیا کیا تو نے تیری چا ہت میں دور جا نکلا ماسوا ماورا کیا تو نے آج واصّف نے کہہ دیا...
  14. پاکستانی

    "میری پسند"

    گئے دنوں کا سراغ لیکر کدھر سے آیا کدھر گیا وہ عجیب مانوس اجنبی تھا مجھے تو حیران کر گیا وہ خوشی کی رت ہو کہ غم کا موسم، نظر اسے ڈھونڈتی ہے ہر دم وہ بوئے گل تھا کہ نغمہ جان، میرے تو دل میں اتر گیا وہ وہ میکدے کو جگانے والا، وہ رات کی نیند اڑانے والا نہ جانے کیا اس کے جی میں آئی کہ شام...
  15. پاکستانی

    "میری پسند"

    اک خطا ہم ازرہِ سادہ دلی کرتے رہے ہر تبسم پر قیاسِ دوستی کرتے رہے ایسے لوگوں سے بھی ہم ملتے رہے دل کھول کر جو وفا کے نام پہ سوداگری کرتے رہے خود اندھیروں میں بسر کرتے رہے ہم زندگی دوسروں کے گھر میں لیکن روشنی کرتے رہے اپنے ہاتھوں آرزوؤں کا گلا گھونٹا کئے زندہ رہنے کے لیے ہم خود کشی...
  16. پاکستانی

    "میری پسند"

    محبت ایسا نغمہ ہے ذرا بھی جھول ہے لَے میں تو سُر قائم نہیں ہو تا محبت ایسا شعلہ ہے ہوا جیسی بھی چلتی ہو کبھی مدھم نہیں ہوتا محبت ایسا رشتہ ہے کہ جس میں بندھنے والوں کے دلوں میں غم نہیں ہوتا محبت ایسا پودا ہے جو تب بھی سبز رہتا ہے کہ جب موسم نہیں ہوتا محبت ایسا دریا ہے کہ...
  17. پاکستانی

    "میری پسند"

    بھیگے موتی تمہاری یاد کے آنسو میری پلکوں پہ ٹِکے تھے پھرمیں نے انہیں اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں جذب کر لیا کہ شائد تمہاری یاد کے یہ بھیگے موتی میرے مقدر کی لکیروں کو چمکا دیں اور میں تمہیں پا لوں
  18. پاکستانی

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    عملہ ہو گا تو ہی مہمان آئیں گے نا۔
  19. پاکستانی

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    عملے کے سلسلے میں اتنے دن سکول جو بند رہا ہے۔
  20. پاکستانی

    "میری پسند"

    صحرا میں پِھر رہا ہوں میں انجان کی طرح دَر دَر بھٹک رہا ہوں میں نادان کی طرح جن کو نہ تھا کبھی بھی محبت پہ اعتبار چاہت کے مندروں میں ہیں بھگوان کی طرح وعدے کئے تھے جس نے نبھاؤں گا ساتھ میں رستہ بدل گیا ہے وہ انجان کی طرح میرے صنم نے ساتھ نبھایا کچھ اِس طرح رگ رگ میں بس گیا ہے وہ...
Top