نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    کراچی محفلین : پانچویں (متو قع )ملاقات

    سب کو السلام و علیکم و رحمتہ اللہ ۔جو یہ لڑی پڑھے اور جو نہ پڑھے اور ویسے کیوں نہ پڑھے خیر مرضی ہے مگر کراچی والے تو ضرور پڑھیں خاص کر ۔۔نوے۔۔نوے۔ ۔ اچھا جی یہ پڑھنے پڑھانے کی تکرار تو بہت ہو گئی اب اصل مدعے پر آتے ہیں جس کا اندازہ یقنینا" موضوع سے لگا لیا گیا ہوگا ۔۔ یہ تو ہو گئی سمجھ داری...
  2. اکمل زیدی

    دعا ہمارے ہر دلعزیز شمشاد بھیاکی صحت کے لیے دعا

    شمشاد بھائی خدا آپ کو صحت کاملہ عنایت کرے اور صحت و تندرستی کے ساتھ عمر طویل عطا کرے - الہی آمین
  3. اکمل زیدی

    پہلا اور آخری کیفیت نامہ

    اور یاز بھائی۔۔۔۔؟؟:unsure:
  4. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    چلیں وہ اسوقت تو سمجھ آتا ہے نئی نئی سگائی ہوئی تھی بندے کو کچھ سوجھتا ہی نہیں مگر اب تو آپ بھی پرانے شرانے ہو گئیےاتنے بعد تو بندہ خود سوجھ جاتا ہے۔۔۔:LOL:
  5. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    دیکھا بجو میں نہ کہتا تھا۔۔۔دھر لیا نہ آخر۔بڑوں بڑوں نے۔۔۔۔۔:unsure:
  6. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہم تو بھائی صاف کہہ دیتے ہیں احمد بھائ کی طرح آخر تک ایکسٹو نہیں بنتے :LOL:
  7. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    انشاءالللہ اس بار کی حاضری آپ کے مثبت تناسب کی بڑھوتی میں معاون ہوگی۔۔۔
  8. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بس اس کیفیت سے باہر نکلیں اور ہماری ایک دعوتی لڑی پر حامی بھرنے کی تیاری کریں اسے rumor کے کھاتے میں مت ڈالیے گا۔۔۔:cool:
  9. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کہاں گیا احمد بھائی آپ کا sens of humor:D
  10. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    دعوت میں کہاں پھنسا رہی ہیں بجو۔۔۔آپ کو پتہ نہیں یہاں بڑےےےے بڑے موجود ہیں وہ ہم آپس میں طے کر۔لینگے۔۔:battingeyelashes:
  11. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جی بالکل قبلہ ہم تو قائل ہوئے ورنہ یہ لیپ ٹاپ اور موبائیل کاہے کو ملتا آفس سے۔۔۔۔:D
  12. اکمل زیدی

    ایک صحتمند مباحثہ (از قلم نیرنگ خیال)

    واہ فاخر بھائی کیا پیمانہ بنایا ہے آپ نے چنوتی کا۔۔۔۔چلو اتنے لوگ دیکھ رہے ہیں تو اچھی فلم ہوگی ۔۔۔۔:D
  13. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جب جب سردی کی ابتدا ہوتی تھی برسوں یہ رہا کہ نزلہ زکام کی ابتدا آفس اور گھر میں ہم سے ہوتی تھی۔۔۔مگر اس بار تو خدا غارت کرے اس کرونا کی وبا کو اتنی احتیاط کروائی کہ ہمارے اس صحتمندانہ عنصر کو بھی ظہور پذیر نہ ہونے دیا۔۔۔۔:unsure:
  14. اکمل زیدی

    26 ربیع الاول : روز وفات نگہبان رسالت و امامت نکاح خواں خاتم الانبیا جناب حضرت ابو طالب علیہ...

    26 ربیع الاول : روز وفات نگہبان رسالت و امامت نکاح خواں خاتم الانبیا جناب حضرت ابو طالب علیہ السلام کےموقع پر تعزیت پیش کرتے ہیں۔
  15. اکمل زیدی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ہم ہیں اسیر ضبط اجازت نہیں ہمیں رو پا رہے ہیں آپ بدھائی ہے روئیے عباس قمر
  16. اکمل زیدی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کچھ نہیں اس کے سوا جوشؔ حریفوں کا کلام وصل نے شاد کیا ہجر نے ناشاد کیا جوش ہجر
  17. اکمل زیدی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جی سیما باجی ایسا ہی ہے بہت محبت والے لوگ بھی ہیں یہاں۔۔ایک دوسرے کا درد بانٹنے والے۔۔۔
  18. اکمل زیدی

    سیاست سے متعلق شاعری

    بہت شکریہ۔۔۔۔ایک اور چیز پوچھی تھی میں نے آپ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. اکمل زیدی

    سیاست سے متعلق شاعری

    احمد بھائ شعر تو اپنی جگہ خوب ہے مگر یہ جالب صاحب کے زمانے میں بلاول کہاں سے آگیا۔۔۔ یا کہیں آپ نے استعاری طور پر استعمال کیا ہے۔۔۔اور مفہوم یہی ہے۔۔۔؟
Top