نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    محبان اردو سے تعاون کی اپیل

    اس طرف توجہ دلانے کا شکریہ حجازی صاحب !! میں یقینآ اس سائنسی جریدے کا سالانہ خریدار بننا پسند کروں گا۔ اپنے لئے نہ سہی تو اپنے بچوں کے پڑھنے کے لئے ہی سہی۔ لیکن میں چیک/ڈرافٹ وغیرہ ارسال کرنے کی خاطر ان کا پتہ نہیں جانتا۔ اگر آپ یا ان کے اربابِ اختیار اس سلسلے میں یہاں پر تھوڑی رہنمائی فرما...
  2. تلمیذ

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    الصلوٰہ والسلام علیکَ یا رسول اللہ وَ علیٰ آلِک و اصحٰبِک یا حبیب اللہ
  3. تلمیذ

    بلاگر اب عربی اور فارسی میں

    تو کیا اس کا مطلب یہ ہوا کہ اردو میں لکھنے والے بھی اس سے استفادہ کر سکتے ہیں؟
  4. تلمیذ

    مبارکباد الف عینیت

    ہم تو اس گذشتہ دھاگے میں حاضری سے محروم رہے اس لئے محترمی اعجاز صاحب کی خدمت اب ہدیہ تبریک و تشکر پیش ہے، ان دو سالوں کے لئے بھی اور محفل اور اردو کے لئے ان کی ان تھک، بے لوث اور بے پناہ خدمت کے لئے بھی، جو بلا شبہ ہم سب کے لئے باعث تقلید ہے !! جزاک اللہ !!
  5. تلمیذ

    مبارکباد قیصرانی کے ایک سال

    منصور جی !! اس بات کی مسرت بھی ہے اور نیازمندانہ گِلہ بھی کہ آج کل محفل میں آپ کی تحریروں کی زیارت بہت کم ہوتی ہے، غالبآ آپ کی دیگر مصروفیات کُچھ زیادہ ہو گئی ہیں۔ بہرحال ہدیہ تبریک قبول کریں !!
  6. تلمیذ

    مبارکباد محفل دوستی کی ثنائی صورت

    ڈھیر ساریاں ودھائیاں شاکر جی !! تُسیں محفل دے واہ وا پُرانے 'تھَم' او ! (بے حد مبارک شاکر جی ! آپ محفل کے کافی پرانے 'ستون' ہیں !) پنجابی میں پوسٹ کرنے پر معذرت ۔۔ نظامی صاحب ، یاد دلانے کا شکریہ
  7. تلمیذ

    کیا میرا بیٹا شہید ہے؟

    واقعی یہ ایک اچھوتا موضوع ہے جو اس خاتون نے چھیڑا ہے اور خاور صاحب کی وساطت سے ہم تک پہنچا ہے۔ اب یہ علمائے دین اور دیگر اہلِ علم حضرات کے لئے ایک لمحہ فکریہ ہے۔ توقع ہے کہ اس کا کوئی با دلیل جواب پڑھنے کو ملے گا جو اس عام سے بیان سے ہٹ کر ہوگا کہ 'حاکمِ وقت' کی اطاعت مسلمانوں پر واجب ہے اور اس...
  8. تلمیذ

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    الصلوٰہ والسلام علیکَ یا رسول اللہ وَ علیٰ آلِک و اصحٰبِک یا حبیب اللہ
  9. تلمیذ

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    الصلوٰہ والسلام علیکَ یا رسول اللہ وَ علیٰ آلِک و اصحٰبِک یا حبیب اللہ
  10. تلمیذ

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    الصلوٰہ والسلام علیکَ یا رسول اللہ وَ علیٰ آلِک و اصحٰبِک یا حبیب اللہ
  11. تلمیذ

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    الصلوٰہ والسلام علیکَ یا رسول اللہ وَ علیٰ آلِک و اصحٰبِک یا حبیب اللہ
  12. تلمیذ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    فرخ جی ۔۔آپ کو سمجھنے میں مغالطہ ہوا ہے، وارث صاحب کا یہی مطلب تھا کہ انہوں نے علی عباس جلالبوری کی کتابوں کو پڑھا ہے اور جس طرح کلاس میں کسی سوال کا جواب دینے کے لئے ہاتھ کھڑا کرتے ہیں، ویسے ہی انہوں نے اثبات میں جواب دیا ہے۔ میری بھی خواہش ہے کہ میں اس عظیم مصنف کو پڑھوں خصوصآ ان کی کتاب...
  13. تلمیذ

    تعارف كنوك كنوك..........!!!

    محفل پر آپ کا خیر مقدم ہے !! اردو میں ٹائپ کرنے کو ایک مسئلہ ہر گز نہ سمجھیں۔ آغاز میں ہم سب ایسے ہی تھے۔ آپ جتنی زیادہ مشق کریں گے، اردو لکھنا آپ کے لئے اتنا ہی آسان ہوتا چلا جإے گا۔
  14. تلمیذ

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    الصلوٰہ والسلام علیکَ یا رسول اللہ وَ علیٰ آلِک و اصحٰبِک یا حبیب اللہ
  15. تلمیذ

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    الصلوٰہ والسلام علیکَ یا رسول اللہ وَ علیٰ آلِک و اصحٰبِک یا حبیب اللہ
  16. تلمیذ

    بیسویں صدی کا سب سے بڑا تحفہ ۔ اردو سافٹ ویر

    بلا شبہ ہے اعجاز صاحب۔ آپ کا یہ طویل مقالہ اردو کمپیوٹنگ کے آغاز اور اس کے ارتقاء کے بارے میں بیش بہا معلومات کا ایک خزینہ ہے اور ہمارے علم میں اضافے کا باعث بھی۔ وہ اصحاب یقینآ دادو تحسین کے حقدار ہیں جنہوں نے اردو کو اس مقام تک پہنچا کر موجودہ دور کی ضرورتوں سے ہم آہنگ کیا !!
  17. تلمیذ

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    الصلوٰہ والسلام علیکَ یا رسول اللہ وَ علیٰ آلِک و اصحٰبِک یا حبیب اللہ
  18. تلمیذ

    عمر کے کسی بھی حصے میں کامیابی

    اگلی قسط کا انتظار ہے راجہ صاحب !!
  19. تلمیذ

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    الصلوٰہ والسلام علیکَ یا رسول اللہ وَ علیٰ آلِک و اصحٰبِک یا حبیب اللہ
  20. تلمیذ

    چمبڑ جا (ہاسے ای ہاسے)

    کوٕی تھوڑ جیہی تھوڑ اے !! ترس کرن دی تھاں اے سچی مُچی :)
Top