نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    پی ڈی ایف میکر

    بھئی منصور ، میں تو (اپنے تئیں :lol:) ایک اچھا خاصہ با ریش مرد ہوں، آپ نے مجھے صاحبہ بنا دیا ۔۔ :oops:
  2. تلمیذ

    پی ڈی ایف میکر

    قیصرانی ، ذرا اس ربط کو ٹرائی کریں۔ http://www.neevia.com/products/pdc
  3. تلمیذ

    ترجمہ مطلوب ہے

    مجھے Module٘ کا ترجمہ چاہیئے اگر کو ئی دوست بتا سکیں ۔ پیشگی شکریہ ۔۔
  4. تلمیذ

    پنجابی فورم دی شروعات

    شاکر، اگر آپ پنجابی کی بات کرتے ہیں تو اصل اور خالص زبان تو یہی ہے۔ اور اگر آپ ایک آمیزہ زبان کو ترویج دینا چاہتے ہیں تو پھر تو اسکی کوئی انتہا نہیں ہے۔ ابھی آپ نے وچار ڈاٹ کام پر استعمال ہونے والی پنجابی شاید ملاحظہ نہیں کی۔ اپنی ماں بولی کا یہ ایک المیہ رہا ہے کہ اسکو موجودہ دور میں طربیہ...
  5. تلمیذ

    ایک مفت آفر

    کیا ہی اچھا مشورہ دیا ہے منصور نے !! اعجاز صاحب اگر یہ ممکن ہے تو محفل کی بہترئ کیلئے ضرور ایسا کریں۔
  6. تلمیذ

    پنجابی ویب سائٹ کے بارے میں‌ بتائیں

    شاہ مُکھی اَکھراں وچہ اک ہور سائٹ وی ہے وے جیہڑی پاکستان دے منّے پر منّے سُوجھوان ڈاکٹر منظور اعجاز دی اگوائی وچہ امریکہ توں ای چل رئی اے۔ ایہدا اُچیچ ویروا پُورے جَگ دیاں تازیاں خبراں نوں آپنے نِگھے وچاراں نال سجا کے پنجابیاں واہتے شاہ مُکھی اکھراں وچہ پیش کرنا وے۔ پر کدے کدے بولی دی بِپتا...
  7. تلمیذ

    پنجابی ویب سائٹ کے بارے میں‌ بتائیں

    پنجابی کی ایک انتہائی عمدہ سائٹ کافی سالوں سے ہماری ماں بولی کیلئے بہت اچھا کام کررہی ہے۔ امریکہ میں قائم یہ سائٹ پنجاب کے دونوں حصوں کے‘وسنیکوں‘ میں یکساں مقبول ہے بولی، ادب، موسیقی، حالاتِ حاضرہ غرض ہر موضوع پر دلچسپی رکھنے والوں کیلئے بے پناہ مواد اس پرموجود ہے۔ امید ہے پسند آئے گی۔...
  8. تلمیذ

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    ابھی سامنے لانے میں کوئی کسر باقی رہ گئی ہے کیا؟
  9. تلمیذ

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    بھئی شاکر، بہت مضبوط اور مؤثر قوت تحریرکے مالک ہیں آپ!!! !!! Please keep it up
  10. تلمیذ

    نیشنل بک فاؤنڈیشن

    آصف کیا ہی اچھا ہو اگر اپنی اس پوسٹ کی ایک نقل نیشنل بک فاؤندیشن کے کسی کرتا دھرتا کو ای میل کر دیں، کیا پتہ کسی کے کان پر (بے شمار جؤوں میں سے) کسی ایک حسّاس جُوں پر کوئی اثر ہو ہی جائے !!!!! :lol:
  11. تلمیذ

    نذرِ خسرو

    خسرو بلا شبہ اپنے عہد کے نابغہ تھے بلکہ بعد میں بھی ان جیسی با ہنرہستیاں خال خال ہی نظر آتی ہیں
  12. تلمیذ

    مشورہ درکار ہے۔۔۔۔۔

    شاکر، مجھے دکھ ہوا ہے پڑھ کر کہ دونوں جگہوں میں آپکو داخلہ نہیں مل سکا۔ یہ ہمارے سِسٹم کے بے شمار نقائص میں سے ایک ہے ۔ کہ ٹیلنٹ تو پیچھے رہ جاتا ہے اور سفارشی لوگ انکا حق مار کر محدود سیٹوں پر قابض ہو جاتے ہیں اور پھرکار کردگی بھی انکی صفر ہوتی ہے۔ ع پنبہ کجا کجا نہم ، دل ہمہ داغ داغ...
  13. تلمیذ

    ترجمہ مطلوب ہے

    Chat گفتگو Conference اجتماع - اجتماعی Range فاصلہ Credit شہرت Address Book کتابِ سرنامہ
  14. تلمیذ

    سب رنگ کا نیا شمارہ

    بھئی آپ تو سب لٹھ لے کراس بے چارے سب رنگ کے پیچھے ہی پڑ گئےہیں !!! ۔ اب ایسا بھی بُرا نہیں یہ جریدہ ۔ میرے خیال میں تو موجودہ دور کے دستیاب ڈائجسٹی ادب میں سب سے معیاری رسالہ یہی ہے۔ میں تو عرصہ دراز سے اس کا مستقل قاری ہوں میری وجہٗء پسندیدگی اس میں مطبوعہ ُ اردو ادب کا عطر‘ کے نام سے...
  15. تلمیذ

    نظر ثانی کمیٹی

    شاکر، اللہ کرے آپکوداخلے میں کامیابی حاصل ہوجائے ویسے اگر قلب سے پسپا ہونا پڑے تو میمنے اور میسرے سے حملہ آور ہونے کیلئے بھی خود کو تیار رکھیں۔ یعنی کچھ اور لائحہ ہائےعمل پر ابھی سے غور شروع کردیں۔ اگر اکاؤنٹنگ کو کیرئر بنانا ہے تو فی الوقت ACCA سے بڑھ کراورکچھ نہیں۔۔۔
  16. تلمیذ

    نظر ثانی کمیٹی

    تعجب ہے ، زرعی یونیورسٹی کا میرٹ اتنا بلند ہو گیا ہے؟
  17. تلمیذ

    نظر ثانی کمیٹی

    نعمان کا اس سلسلے میں ذ پ بھی مل گیا ہے۔ جسکا جواب بھی یہیں تحریر کر رہا ہوں۔ اس قدر افزائی کیلئے آپ سب احباب کا شکر گزار ہوں اور مجھ ناچیز سے جوکچھ ہو سکا میں کروں گا۔ شاکر کا شکوہ بجا ہے۔ میں کچھ تو کام اور کچھ ناسازئ طبع کے باعث حاضر نہ ہو سکا۔ یہ تو نعمان کے ذ پ نے ادھر توجّہ...
  18. تلمیذ

    ترجمہ کرتے وقت ہماری ترجیحات یا پالیسی

    شاکرکا مفصل تجزیہ بادی النظر میں تلخ اورسفاک سہی لیکن اس میں مندرج حقائق سے صرف نظر نہیں کیا جا سکتا۔ یہ عین موزوں وقت (High Time) ہے کہ اس جانب سنجیدگی سے توجہ دی جائے اور ہنگامی بنیادوں پر کام کیا جائے۔ کیونکہ اردو کو سائنسی، تکنیکی اورکمپیوٹرکےمیدانوںمیں بےشمارنئے الفاظ اورمترادفات (Synonyms)...
  19. تلمیذ

    ترجمہ مطلوب ہے

    میں مسلسل اس دھاگے کو دیکھ رہا ہوں اوراپنے تئیں خجالت محسوس کر رہا ہوں کہ اب تک کوئی خاطرخواہ جواب ارسال نہیں کر سکا ۔ وجہ ان انگریزی الفاظ کی نوعیت اورترجمہ شدہ الفاظ کے متوقع استعمال کا ُُ ُ تکنیکی ‘‘ ہونا ہے۔ اورکمپیوٹر کی تکنیکی باریکیوں کے علم میں تہی دست ہونے کا مجھے اعتراف ہے۔ اسی لئے...
  20. تلمیذ

    مبارکباد مبارکباد شاکر صاحب

    میرا خیال ہے میرا یہ سوال شاکر کی نظر سے ابھی تک نہیں گزرا ۔۔۔
Top