نتائج تلاش

  1. جیہ

    تا بازگو تا قصه درد ما جانها شود

    شکریہ سید صاحب اب تو پانچ سال کا ہوگیا ہے۔
  2. جیہ

    تا بازگو تا قصه درد ما جانها شود

    شکریہ محترم
  3. جیہ

    تا بازگو تا قصه درد ما جانها شود

    یہ آپ کا خلوص ہے میں شکریہ ادا کرکے بھائی کا دل دکھانا نہیں چاہتی
  4. جیہ

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    شکریہ علی خان آپ نے میرا کام آسان کردیا۔ محترم شاکرالقادری لسٹ علی خان نے مہیا کردی ہے
  5. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    مانو ناعمہ عزیز اب نہیں آتی محفل پر؟
  6. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ویلکم مانو
  7. جیہ

    تا بازگو تا قصه درد ما جانها شود

    اللہ آپ کی دعائیں قبول فرمائے۔
  8. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    نہیں دیکھی۔ ذرا دکھانا تو۔ :)
  9. جیہ

    تا بازگو تا قصه درد ما جانها شود

    الفاظ نہیں ہیں کیا لکھوں۔ میں ان محبتوں کی لائق کیوں کر ہوں۔ کس منہ سے شکریہ ادا کروں اس لطف خاص کا۔ کتنی دیر سے سوچ رہی ہوں کہ اوپر کے تین فقروں پر اضافہ کر سوں ، نہیں کر سکتی۔ بس یہی کہ سکتی ہوں سید شہزاد ناصر صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین
  10. جیہ

    واو ۔ میں تو غزل بٹیا کو بھول ہی گئی تھی۔ کیسی ہیں وہ ؟ کس کلاس میں پڑھتی ہے؟ میرا پیار دینا ان...

    واو ۔ میں تو غزل بٹیا کو بھول ہی گئی تھی۔ کیسی ہیں وہ ؟ کس کلاس میں پڑھتی ہے؟ میرا پیار دینا ان کو۔ اور پشتو کہان سے سیکھ لی؟
  11. جیہ

    تازہ دم

    تازہ دم
  12. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    آرام سے جانا۔ سائکل چلانی ٹھیک طرح سے آتی ہے نا :)
  13. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    کتنے مرتبہ کر چکے ہوں گے آپ یہ وضاحت ؟ :)
  14. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    میں ذرا عشا و تراویح پڑھو لوں تب تک کے لئے اللہ حافظ
  15. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    چائے بنانے سے تو جان چھوٹ گئی تھی اب دوبارہ بنانے سے جی گھبراتا ہے۔ ان کو رات 11 بجے چائے پینے کی عادت تھی۔
  16. جیہ

    فونٹ القلم جے آر ایم پشتو فونٹ

    شکریہ کے مستحق شاکرالقادری صاحب ہیں
  17. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    صاف مطلب یہ ہے کہ چائے آپ کو مل جائے گی آپ کو با دلِ ناخواستہ
  18. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    يه تو عام محاوره هے۔ آپ اتنے غبي تو نہیں
Top